Labon Pe Thehri Dua Ho Tum Romantic Novel By Isha Gill Episode 21
Labon Pe Thehri Dua Ho Tum Romantic Novel By Isha Gill Episode 21
"سوری یار وه نور پاس تھی اور
کچھ میں اٹھا بھی ابھی ہوں۔"
وه معذرت کرنے لگا۔
"تم اسے سب بتا کیوں نہیں دیتے۔تم
نہیں بتا سکتے تو میں بتا دوں گی۔"
اس نے کچھ چڑ کر کہا۔
"تم ایسا کچھ نہیں کرو گی۔میں
کس لئے سب چھپا رہا ہوں تم اچھی طرح جانتی ہو پھر کیوں ایسی باتیں کرتی ہو۔تمہارے بارے
میں بہت جلد بتا دوں گا یا اسے لئے اسپین چلا آؤں گا یا تمہیں یہاں بلا لوں گا۔"
اس نے اکانشہ کو سختی سے منع
کیا۔
"کیا کہا۔۔۔۔لسن ارحم مجھے
اس لڑکی سے ملنے کا قطعی کوئی شوق نہیں ہے۔تمہیں اسے میرے بارے میں جب بھی بتانا ہے
شوق سے بتاؤ مگر نہ ہی اسے میرے پاس لانا نہ ہی میں اس سے ملنے وہاں آؤں گی کیونکہ
اگر میں اس سے ملی تو پھر ایک نہیں بلکہ بہت سی حقیقتوں سے پردہ اٹھاؤں گی اور تم مجھے
روک بھی نہیں پاؤ گے یہ یاد رکھنا۔"
اس نے واضح دھمکی لگائی جس
پہ ارحم نے اس اس ٹاپک کو یہیں بند کیا۔
"اوکے فائن مت ملو مگر ابھی
یہ بتاؤ کہ صبح ہی صبح اتنی کالز۔۔۔سب خیریت ہے نا۔۔۔؟"
پھر سے وہی سوال پوچھا۔
ان سب ویب،بلاگ،یوٹیوب چینل اور ایپ والوں کو تنبیہ کی جاتی ہےکہ اس ناول کو چوری کر کے پوسٹ کرنے سے باز رہیں ورنہ ادارہ کتاب نگری اور رائیٹرز ان کے خلاف ہر طرح کی قانونی کاروائی کرنے کے مجاز ہونگے۔
Copyright reserved by Kitab Nagri
ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئےامیجز کلک کریں 👇👇👇
What upto ahmer is? Iska character kahin fake to nhi k bnta kuch hai or hai kuch or may be Noor aka suzain altamash k sath ho gi in upcoming story🤧❤️ episode ka koi schedule to bnaen ta k us hisab sy bnda intezar kry
ReplyDeleteHm sahi bat weekly episode de
DeletePlease arham ki story2nd marriage na krye ga please noor ko alg krdy but 2nd nhi
ReplyDelete