Labon Pe Thehri Dua Ho Tum Romantic Novel By Isha Gill Episode 19
Labon Pe Thehri Dua Ho Tum Romantic Novel By Isha Gill Episode 19
"ٹھیک ہے جو جی میں آئے کرو
مگر ہالہ کو بیچ میں مت لاؤ۔تم ہالہ کو اس کے قریب رکھ کر اس کے اندر اپنے بچے کی تڑپ
پیدا کرنا چاہ رہی ہو سب اچھے سے سمجھ رہا ہوں میں"
وه اس کی طرف گہری نگاہوں
سے دیکھتا قطعی انداز میں بولا۔
"یہ ضروری ہے ارحم۔۔۔کبھی کبھی
صرف باتوں سے ہی دل نہیں بدلا کرتے انسان کے اندر جس چیز کو لے کر ہلکی سی تڑپ ہو اس
تڑپ کو مزید بڑھانے کے لئے اسی چیز کو نہ سہی تو اس جیسی چیز کو ضرور اس کی آنکھوں
کے سامنے رکھنا پڑتا ہے۔ہالہ کا التمش سے قریب ہونا ضروری ہے تا کہ اس کا بچپنا اس
کی معصومیت اس کی باتیں التمش کے اندر وه تڑپ اور بےچینی پیدا کرتی رہیں کہہ میرا بچہ
کیسا ہوگا۔کہاں ہو گا۔کیا وه بھی ایسا ہی معصوم اور پیارا۔کیا وه بھی ایسی ہی معصومیت
میں لپٹی باتیں کرتا ہو گا۔ہالہ کو پیار دیتے ہوئے اس کا دل مچلے گا اپنے بچے کو بھی
دیکھنے اسے سینے سے لگانے اسے اپنی نظروں کے سامنے رکھنے اور جی بھر کر باتیں کرنے
کا۔"
بولتے بولتے سوزین کی آنکھوں میں نمی سی اتر آئی تھی۔
ان سب ویب،بلاگ،یوٹیوب چینل اور ایپ والوں کو تنبیہ کی جاتی ہےکہ اس ناول کو چوری کر کے پوسٹ کرنے سے باز رہیں ورنہ ادارہ کتاب نگری اور رائیٹرز ان کے خلاف ہر طرح کی قانونی کاروائی کرنے کے مجاز ہونگے۔
Copyright reserved by Kitab Nagri
ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئےامیجز کلک کریں 👇👇👇
Love ❤️
ReplyDelete