Labon Pe Thehri Dua Ho Tum Romantic Novel By Isha Gill Episode 19

Labon Pe Thehri Dua Ho Tum Romantic Novel By Isha Gill Episode 19

Labon Pe Thehri Dua Ho Tum Romantic Novel By Isha Gill Episode 19

Novel Name : Labon Pe Thehri Dua Ho Tum
Writer Name: Isha Gill
Category : Kitab Nagri Special,Age Difference Novels,

"ٹھیک ہے جو جی میں آئے کرو مگر ہالہ کو بیچ میں مت لاؤ۔تم ہالہ کو اس کے قریب رکھ کر اس کے اندر اپنے بچے کی تڑپ پیدا کرنا چاہ رہی ہو سب اچھے سے سمجھ رہا ہوں میں"

وه اس کی طرف گہری نگاہوں سے دیکھتا قطعی انداز میں بولا۔

"یہ ضروری ہے ارحم۔۔۔کبھی کبھی صرف باتوں سے ہی دل نہیں بدلا کرتے انسان کے اندر جس چیز کو لے کر ہلکی سی تڑپ ہو اس تڑپ کو مزید بڑھانے کے لئے اسی چیز کو نہ سہی تو اس جیسی چیز کو ضرور اس کی آنکھوں کے سامنے رکھنا پڑتا ہے۔ہالہ کا التمش سے قریب ہونا ضروری ہے تا کہ اس کا بچپنا اس کی معصومیت اس کی باتیں التمش کے اندر وه تڑپ اور بےچینی پیدا کرتی رہیں کہہ میرا بچہ کیسا ہوگا۔کہاں ہو گا۔کیا وه بھی ایسا ہی معصوم اور پیارا۔کیا وه بھی ایسی ہی معصومیت میں لپٹی باتیں کرتا ہو گا۔ہالہ کو پیار دیتے ہوئے اس کا دل مچلے گا اپنے بچے کو بھی دیکھنے اسے سینے سے لگانے اسے اپنی نظروں کے سامنے رکھنے اور جی بھر کر باتیں کرنے کا۔"

بولتے بولتے سوزین کی آنکھوں میں نمی سی اتر آئی تھی۔


Kitab Nagri start a journey for all social media writers to publish their writes.Welcome To All Writers,Test your writing abilities.They write romantic novels,forced marriage,hero police officer based urdu novel,very romantic urdu novels,full romantic urdu novel,urdu novels,best romantic urdu novels,full hot romantic urdu novels,famous urdu novel,romantic urdu novels list,romantic urdu novels of all times,best urdu romantic novels.
Labon Pe Thehri Dua Ho Tum Romantic Novel By Isha Gill Episode 19 is available here to download in pdf form and online reading.
Click on the link given below to Free download Pdf
Free Download Link
Click on download
give your feedback

ان سب ویب،بلاگ،یوٹیوب چینل اور ایپ والوں کو تنبیہ کی جاتی ہےکہ اس ناول کو چوری کر کے پوسٹ کرنے سے باز رہیں ورنہ ادارہ کتاب نگری اور رائیٹرز ان کے خلاف ہر طرح کی قانونی کاروائی کرنے کے مجاز ہونگے۔

Copyright reserved by Kitab Nagri

ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئےامیجز کلک کریں 👇👇👇





















































































پچھلی اقساط پڑھنے کے لیے نیچے دئیے لنک پر کلک کریں 👇👇👇








5th  Episode Link


6th  Episode Link


7th  Episode Link


8th  Episode Link


9th  Episode Link


10th  Episode Link


11  Episode Link


12  Episode Link


14_13  Episode Link


15  Episode Link


16  Episode Link


17  Episode Link


18  Episode Link


ناول پڑھنے کے بعد ویب کومنٹ بوکس میں اپنا تبصرہ پوسٹ کریں اور بتائیے آپ کو ناول

 کیسا لگا ۔ شکریہ

1 Comments

Previous Post Next Post