Beqarar Romantic Novel By Maryam Ghaffar Episode 16-17
Beqarar Romantic Novel By Maryam Ghaffar Episode 16-17
سفیر ،،،، بے اختیاری میں
وہ اس کے بال گردن سے ہٹاتا وہاں اپنے دہکتے لب رکھتا اپنے دانت گاڑھ گیا تھا جب درد
اور جلن سے آنکھیں بند کر کھولتی وہ اسے دیکھنے لگی تھی ۔اتنی تیاری سیوٹ ہارٹ اس لیے
ہی تو تھی ،،، اس کی کندھے پر تھوڑی ٹکاتا وہ اس کی سرخ نم آنکھوں میں دیکھتا مسکرایا
تھا ۔
سنگ مر مر سے تراشا ہوا یہ
شوخ بدن
اتنا دلکش ہے کہ اپنانے کو
جی چاہتا ہے
لو میں مجبور ہوگیا تمہارے
قریب آنے کے لیے تمہاری تیاری ضائع نہیں گئی ،،، تنفر سے کہتا وہ اس کی کمر پر انگلیاں
چلاتا مسکرایا تھا ۔
دور ہٹیں ،،، اسے خود سے دور
کرتی وہ سیدھی ہوئی تھی ۔کتنی گھٹیا سوچ ہے آپ کی آپ کو لگتا ہے میں نے یہ آپ کے لیے
کیا ہے ،،، میرے لیے نہیں کیا تو کس کے لیے کیا ہے اتنا اہتمام تم نے ،،، افسوس سے
کہتی وہ جانے کے لیے مڑی تھی جب وہ سختی سے کلائی مروڑتا اسے واپس کھنچ گیا تھا توازن
برقرار نا رکھ پاتی نایاب سیدھا اس کے سینے سے آ لگی تھی ۔چھوڑیں مجھے ،،، نہیں پہلے
جواب دو ،،، اسے مچلتے دیکھ وہ اس کے چہرے پر آئے بالوں سے کھلتا گویا ہوا تھا ۔
ان سب ویب،بلاگ،یوٹیوب چینل اور ایپ والوں کو تنبیہ کی جاتی ہےکہ اس ناول کو چوری کر کے پوسٹ کرنے سے باز رہیں ورنہ ادارہ کتاب نگری اور رائیٹران کے خلاف ہر طرح کی قانونی کاروائی کرنے کے مجاز ہونگے۔
ان سب ویب،بلاگ،یوٹیوب چینل اور ایپ والوں کو تنبیہ کی جاتی ہےکہ اس ناول کو چوری کر کے پوسٹ کرنے سے باز رہیں ورنہ ادارہ کتاب نگری اور رائیٹران کے خلاف ہر طرح کی قانونی کاروائی کرنے کے مجاز ہونگے۔
Copyright reserved by Kitab Nagri
ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئےامیجز کلک کریں 👇👇👇
Shukar he writer ko episode likhna yaad agya
ReplyDelete