Chunri Yaar Di Romantic Novel Free Pdf By Gull Writes
Chunri Yaar Di Romantic Novel Free Pdf By Gull Writes
تمھیں
کیا لگتا ہے میں اپنے دل کے ٹکڑے کو ایسے ہی کسی کو دے دونگا... ؟؟؟؟ اسکے بیٹھنے
پر شمشیر خان نے سوالیہ نظروں سے اسے دیکھا ہمان کی الجھن بھرے تاثرات دیکھ وہ
گہری سانس بھرتے صوفے پر بیٹھے
ہمارے
خاندان کی روایت ہے ۔۔۔۔ کہ یہاں کی ہر لڑکی ہمارے خاندان میں ہی بیاہی جاتی ہے
۔۔اور یمان سے اسکا نکاح بچپن میں ہی تمھارے دا جی کرچکے تھے جیسے تمھارا اور
رانیہ کا. ..ایک نا ایک دن خانی کو وہاں جانا ہی تھا.... بسس ان لوگوں نے راستہ
غلط چنا۔۔۔۔۔ شمشیر خان لی بات سن یمان نے حیرت سے انہیں دیکھا اسے کیوں نہیں
معلوم تھا یہ سب ۔۔۔
تو
ٹھیک ہے اگر انہوں نے ہماری خانی کو ہم سے چھین لیا تو اب باری انکی ہے ۔۔۔۔ یمان
نے طیش بھرے انداز میں کہتے اٹھنے لگا کہ شمشیر خان کی سرد اواز پر وہ وہی رک سا
گیا
یمان۔۔۔
وہ ہمارے گھر کی عزت ہے اور اگر میری عزتوں پر زرا سی انچ ائی تو میں بھول جاو گا
کہ تم میرے بیٹے ہو۔۔۔۔
بابا۔۔۔اپ
انکے لیے ۔۔۔.مجھے۔۔۔۔ یمان نے حیرانی سے أنکھیں کھولے پوچھا آنکھوں میں سرخیاں
اتر رہی تھی
اگر
وہ دشمن ہیں تو دشمن سمجھیں نا ۔۔۔ اپکو اب اپنے بھائی سے پیار امڈ رہا ہے ۔۔۔۔۔
اپنی
حد میں رہو. .۔۔۔ہم تمھارے باپ ہیں تم بننے کی کوشش نا کرو ۔۔۔۔۔ شمشیر خان اسے
گھورتے غرارئے تو وہ ناراض نظروں سے انہیں دیکھتے وہاں سے چل دیا
یہ
تو پکا تھا کہ اب اس حویلی والوں کا سکون وہ برباد کرنے کے لئے کچھ بھی کرنے کو
تیار تھا
ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے ڈاؤن لوڈ کے بٹن پرکلک کریں
اورناول کا پی ڈی ایف ڈاؤن لوڈ کریں 👇👇👇
Direct Link
Free Pdf Download Link
ناول پڑھنے کے بعد ویب کومنٹ بوکس میں اپنا تبصرہ پوسٹ کریں اور بتائیے آپ کو ناول
کیسا لگا ۔ شکریہ
Choto sa romantic novel season 2 plz
ReplyDelete