Kithy Phas Gai Heer Romantic Novel By Mirha Khan
Kithy Phas Gai Heer Romantic Novel By Mirha Khan
ہیییییییر
۔۔۔۔۔۔؟؟؟ ایک مردانہ کڑک دار آواز اسے خیالوں کی دنیا سے باہر لے آئی۔۔ اس نے پٹ
سے آنکھیں کھولی۔۔ عینک سے جھانکتی کالی بڑی بڑی آنکھیں اپنے سامنے موجود شخص کو
دیکھ کر پھیل گئیں۔۔ تب اسے احساس ہوا کہ وه یونیورسٹی میں موجود تھی۔۔
ماتھے
پر گرے بے بی کٹ بالوں کو آنکھوں سے ہٹا کر اس نے تھوک نگل کر اپنے ہاتھ کو دیکھا
جس سے اس نے اپنے پروفیسر کے کالر کو جکڑ رکھا تھا۔۔
سس
سوری پرو۔۔۔ ہاتھ فوراً سے پیچھے ہٹاتے اس نے منمناتے کی کوشش کی۔۔۔
"شٹ
اپ جسٹ شپ اپ۔۔!! آج تمہیں کوئی رعایت نہیں ملے گی۔۔۔ میرے ساتھ آفس آؤ۔۔"
پروفیسر
کے تیکھے نقوش میں سرخی گھلی دیکھ کر اسے آج اپنی خیر ہوتی نظر نہیں آئی ۔۔
دیکھیں
پروفیسر باریس میں نے جان بوجھ کر نہیں کیا وه غلطی سے ۔۔۔ ایک نظر پروفیسر پر ڈال
کر دوسری نظر اس نے پاؤں میں مقید جوگرز پر ڈالی۔۔
ون
ٹو تھری ۔۔۔۔ بالوں میں بندھے پراندے کو جھٹکے سے پیچھے ڈالتے بیگ پکڑ کر اس نے
دوڑ لگا دی۔۔
ہیر
۔۔۔؟؟ رکو ۔۔!! پروفیسر باریس نے دانت پیس کر اسے دیکھا۔۔
"پکڑو
اسے۔۔" ارد گرد موجود سٹوڈنٹس پروفیسر کا اشارہ پا کر شلوار قمیض میں ملبوس
پرانده جهلا کر دوڑتی ہوئی ہیر کے پیچھے بھاگے۔۔
ہیر
جو سانس درست کرنے کے لیے رکی تھی اپنے پیچھے آتے اتنے سٹوڈنٹس کے ہجوم کو دیکھ کر
سر پر پیر رکھ کر بھاگی۔۔
"ہائے
او ربا کتھے پهس گئی ہیر !!!"
ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے ڈاؤن لوڈ کے بٹن پرکلک کریں
اورناول کا پی ڈی ایف ڈاؤن لوڈ کریں 👇👇👇
Direct Link
Free Pdf Download Link
ناول پڑھنے کے بعد ویب کومنٹ بوکس میں اپنا تبصرہ پوسٹ کریں اور بتائیے آپ کو ناول
کیسا لگا ۔ شکریہ