Steafen Robert Romantic Novel By Nazleen Kanwal
Steafen Robert Romantic Novel By Nazleen Kanwal
بتادو کہاں جارہے ہو؟ کیا
کسی لڑکی کے پاس جارہے ہو؟ کیا آپ نے دوسری شادی کی ہے؟ وہ جانے انجانے میں خود کو
ابتسام کی پہلی بیوی کہ چکی تھی۔ جسے سن کر ابتسام کا دل مسکرایا تھا۔
کیا لگتا ہے مشی؟
مجھے نہیں پتا۔
اگر آپ نے دوسری شادی کی بھی
ہے تو مجھے فرق نہیں پڑتا وہ پھر سے اپنی باتوں سے ابتسام کے دل کو زخمی کر چکی تھی۔
میری جان فلحال تو تمہیں فرق
نہیں پڑتا مگر یاد رکھنا بہت جلد تمہیں میری ہر چیز سے فرق پڑے گا۔ تمہیں میری طرح
ہر اس زی روح سے نفرت ہوگی جو مجھے دیکھے گی اور اگر ایسا نہ ہوا تو اس دن میں خود
تمہیں مجھ سے آزاد کردوں گا اور یہ کہ کر ابتسام نے مشکات کے پھولے گالوں کو چوما جو
اب شرم سے لال ہو چکے تھے۔
آپ واپس کب تک آئیں گے؟
مجھے معلوم نہیں ہے مگر جلدی
آنے کی کوشش کروں گا۔ اپنا خیال رکھنا مشی اور ابتسام مشکات کے گالوں کو سہلاتا کمرے
کو بند کرتا باہر نکل گی۔
ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے ڈاؤن لوڈ کے بٹن پرکلک کریں
اورناول کا پی ڈی ایف ڈاؤن لوڈ کریں 👇👇👇
Direct Link
Free Pdf Download Link
ناول پڑھنے کے بعد ویب کومنٹ بوکس میں اپنا تبصرہ پوسٹ کریں اور بتائیے آپ کو ناول
کیسا لگا ۔ شکریہ