Ik Deewana Tha Romnatic Novel By Nazleen Kanwal
Ik Deewana Tha Romnatic Novel By Nazleen Kanwal
ناشتہ کرلو حسینہ جانم
رباشہ نام ہے میرا
جو بھی ہے میرے لیے تو حسینہ
جانم ہو تم حسینہ جانم اس نے دانتوں کی نمائش کروائی تھی
ناشتہ کرلو
بھوک نہیں ہے مجھے
اب کیا چاہتی ہو کھانا بھی
میں اپنے ہاتھ سے کھلاؤ
نہیں میں ایسا بالکل نہیں
چاہتی بلکہ میں تو زرا نہیں چاہتی کہ مجھے آپ کی عادت ہو تاکہ جب آپ مجھے چھوڑو تو
مجھے تکلیف نہ ہو
ا چھا جب میں تمہیں طلاق دوں
گا تو تم کیا کرو گی
کیا کرو گی مطلب ؟؟؟اس نے
سوالیہ نظروں سے گھورا تھا
مطلب تم شادی کرو گی دوبارہ
جی بلکل میرا تو بلکہ ایک
عاشق بھی ہے کان کھول کر سن لیں میرا عاشق ہے جیسے آپ مجھے طلاق دیں گے میں فوراً اس
سے شادی کروں گی
تمہیں لگتا ہے میں تمہیں چھوڑ
دوں گا وہ زرا اور اس کے نزدیک ہو تھا
آپ نے شادی ہی اسی شرط پر
کی ہے مجھ سے وہ سوالوں کے جواب دینے میں ماہر
تھی
تم نے تو ایک دن میں ہی مجھے
اپنا دیوانہ بنانا شروع کردیا ہے سوچو اگر میں تمہارا دیوانہ بن گیا تو پھر کیا ہوگا
۔۔۔۔۔وہ اس کے لبوں کو چھوتا سرگوشی کرنے لگا
آپ نہایت ہی بے شرم انسان
ہیں وہ ضماہیر سے دور ہوی تھی
جو بات کرنی ہے یہاں پاس آکر
کرو میں نے تمہیں دور جانے کی اجازت نہیں دی وہ اسے ایک مرتبہ پھر اپنے پاس کھینچ کر
اس کے تل کو لبوں سے چھونے لگا
آپ نہ۔ا۔ی۔ت بے شرم ۔۔۔۔۔اس
سے زیادہ بولنے سے وہ قاصر تھی
حسینہ جانم پہلے بولنا تو
سیکھ لو۔۔۔۔میرے نزدیک آتے ہی تمہاری زبان تو تالو سے چپک جاتی ہے اس نے رباشہ کی بے
بسی کا مذاق بنایا تھا
دو۔۔دور ہٹیں میں نے ناشتہ
کرنا ہے
تو کر لو یہاں میرے ساتھ بیٹھ
کر اس نے بیڈ پر بلکل اپنے ساتھ اشارہ کیا
ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے ڈاؤن لوڈ کے بٹن پرکلک کریں
اورناول کا پی ڈی ایف ڈاؤن لوڈ کریں 👇👇👇
Direct Link
Free Pdf Download Link
ناول پڑھنے کے بعد ویب کومنٹ بوکس میں اپنا تبصرہ پوسٹ کریں اور بتائیے آپ کو ناول
کیسا لگا ۔ شکریہ
Ajeeb navil tha 🤔🤔lag raha tha navil nahi
ReplyDeletekis kis 😙 pad rahe hai🥱🥱 bakwaas