Azmaish Se Khuda Par Yaqeen Ka Safar Novel By Gulnar Dua Chauhan
Azmaish Se Khuda Par Yaqeen Ka Safar Novel By Gulnar Dua Chauhan
Novel Name : Azmaish Se Khuda Par Yaqeen Ka Safar
Writer Name: Gulnar Dua Chauhan
Category : LATEST COMPLETE NOVEL
Novel status : Complete
دن گزرتے گئے، چھ ماہ اسی
کشمکش میں بیت گئے۔ عاشق نے یہاں تک کہہ دیا:
"تم چاہے مجھ سے شادی نہ
کرو، مجھے بس اپنے پاس رکھ لو، ایک نوکرانی بنا کر رکھ لو، میں تمہاری خدمت کروں گی،
بس مجھے خود سے دور مت کرو۔"
لیکن حمزہ ٹس سے مس نہ
ہوا۔ اس کا دل پگھلنے کا نام نہیں لے رہا تھا۔ عاشق تھکنے لگی، اس کی آواز دھیمی
ہونے لگی۔ اب اس نے چپ سادھ لی۔ اس نے اپنی تڑپ کا رخ اللہ کی طرف موڑ دیا۔ وہ
اٹھتے بیٹھتے استغفار کرتی، اللہ کا ذکر کرتی اور توبہ کے آنسو بہاتی۔
Kitab Nagri start a journey for all social media writers to publish their writes.Welcome To All Writers,Test your writing abilities.
Azmaish Se Khuda Par Yaqeen Ka Safar Novel By Gulnar Dua Chauhan is available here to download in pdf form and online reading.
Click on the link given below to Free download Pdf
Free Download Link
Click on download
give your feedback
ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے ڈاؤن لوڈ کے بٹن پرکلک کریں
اورناول کا پی ڈی ایف ڈاؤن لوڈ کریں 👇👇👇
Direct Link
FoR Onlin Read
ناول پڑھنے کے بعد ویب کومنٹ بوکس میں اپنا تبصرہ پوسٹ کریں اور بتائیے آپ کو ناول
کیسا لگا ۔ شکریہ
Tags:
LATEST COMPLETE NOVELS


