Rooh E Janam Romantic Novel By Mala Shah
Rooh E Janam Romantic Novel By Mala Shah
پری جب واپس آئی تو عبید ڈریسنگ
ٹیبل کے سامنے کھڑے ہو کر اپنے بالوں کو برش کر رہا تھا ۔۔
سفید کاٹن کے جوڑے میں ہلکی
بڑھی ہوئی داڑھی اور مونچھوں کے نیچے عنابی ہونٹ سخت تاثرات والا چہرہ بے شک عبید شاہ
ایک وجیہ مرد تھا ۔۔۔
پری نے دل میں ہی ماشاء اللہ
کہا اور اپنا دوپٹہ اٹھا کر کندھوں پر ڈالا ۔۔
اورنج اور ریڈ کے کنٹراس کی
ہوئی چولی اور اورنج ییلو اور ریڈ کلر کے لہنگے میں ملبوس وہ عبید شاہ کو اپنی طرف
مائل کرنے کی پوری طاقت رکھتی تھی چہرہ میک اپ سے صاف تھا پری بھی ڈریسنگ ٹیبل کے سامنے
مگر عبید سے پیچھے کھڑی ہوگئی پری نے اپنے بال ڈرائے کیے اور انہیں کھلا چھوڑ دیا آنکھوں
میں کاجل لگایا اور اورنج کلر کی لپ اسٹک اور ہلکی لالی لگائی وہ سادگی میں بھی بہت
پر کشش لگ رہی تھی یاقوت کی طرح بھرے ہوئے ہونٹ عبید کو اپنی طرف کھینچ رہے تھے عبید
بھی آئنے میں سے پری کا بھرپور جائزہ لے رہا تھا ۔۔۔
عبید نے پری کو اپنی طرف کھینچا
اور اس کے لبوں کو اپنی قید میں لیا اور پھر پری کی صراحی جیسی گردن پر جھک گیا
۔۔۔
پری اسکی قربت میں کانپ رہی
تھی ۔۔
کیسے سنگدل انسان ہیں آپ پہلے
تکلیف دیتے ہیں اور پھر مرہم لگاتے ہیں پری پھر سے رونے لگی ۔۔۔
ششششش عبید نے اپنی انگلی
پری کے لبوں پر رکھی
ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے ڈاؤن لوڈ کے بٹن پرکلک کریں
اورناول کا پی ڈی ایف ڈاؤن لوڈ کریں 👇👇👇
Direct Link
Free Pdf Download Link
ناول پڑھنے کے بعد ویب کومنٹ بوکس میں اپنا تبصرہ پوسٹ کریں اور بتائیے آپ کو ناول
کیسا لگا ۔ شکریہ
Great novel main writer ko appreciate krta hoon
ReplyDeleteNice 💕2nd part??????
ReplyDeleteBoht jld
DeleteGreat 👌😊
ReplyDeleteWriter buhat hi bold write petren ha apka dear ye Chezy not good hum muslim ha or kiss shadi se pehly is haram
ReplyDelete