Tawakkal Written By Iqra Fatima
Tawakkal Written By Iqra Fatima
صالحہ! یہ دنیا جس کی ہوتی
ہے نا۔وہ دنیا پھر اس کی نہیں ہوتی۔اور وہ دنیا جس کی ہوتی ہے نا۔یہ دنیا اس کی نہیں
ہوتی۔۔یہ دھن دولت ہی سب کچھ نہیں ہے۔یہ یہیں رہ جانے والا ہے۔ تم خود دیکھو! ہمارے
اردگرد کتنی نعمتوں سے نوازا ہے ہمارے رب نے ہمیں۔ہر لحاظ سے بہتر بنایا ہے۔جب اس نے
ہمیں ظاہری لحاظ سے اتنا بہتر بنایا ہے کہ ہم کسی کے بھی محتاج نہیں ہیں۔جب ہمیں کسی
کے بھی محتاج نہیں ہیں تو پھر ہمیں ان ثانوی چیزوں کو بھی اپنے سر پر سوار نہیں کرنا
چاہئیے۔۔۔۔"،منت کی باتوں میں جیسے کوئی سحر تھا۔جس نے صالحہ کو اپنے قبضے میں
لے لیا تھا۔اس احساس سے بلکل عاری کہ وہ کب سے اس کی باتیں سن رہی تھی۔جو اسے سکون
اور امید دونوں سے ہم کنار کرتی اس کے دل و دماغ کے بے نور گوشوں کو پر نور کر رہی
تھی۔جس کی ایک جھلک بھی اس وقت اس کے چہرے پر بخوبی دیکھی جا سکتی تھی۔اور یہی وجہ
تھی کہ منت اپنی باتوں کا دورانیہ مزید طویل کر گئی تھی۔
ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے ڈاؤن لوڈ کے بٹن پرکلک کریں
اورناول کا پی ڈی ایف ڈاؤن لوڈ کریں 👇👇👇
Direct Link
Free Pdf Download Link
ناول پڑھنے کے بعد ویب کومنٹ بوکس میں اپنا تبصرہ پوسٹ کریں اور بتائیے آپ کو ناول
کیسا لگا ۔ شکریہ