Raah E Ishq Romantic Novel Hadiya Ahmad Episode 2
Raah E Ishq Romantic Novel Hadiya Ahmad Episode 2
اے بنی اسرائیل یاد کرو
اس نعمت کو تمہارے رب نے تمہیں عطا کی، تمہیں تمام عالم(دوسری قوموں) سے فضیلت دی
اللہ رب العزت یہاں اپنے
ماننے والوں سے مخاطب ہے... یہاں پیار سے ہلکی سی ڈانٹ کا عنصر بھی ہے
ہم سب بھی یہ یاد کریں کہ
اللہ تعالیٰ نے ہمکو کونسی فضیلت دی ہے... بہت سے لوگوں سے بہتر بنایا ہے ہمیں...
کیا اللہ کے پاس لوگوں کی کمی تھی.. نہیں نا پھر آخر اس نے ہمیں ہی کیوں آخر ہمیں
ہی کیوں منتخب کیا اپنے کام کے لیے..... اور جسکو اللہ نے چن لیا اس سے بڑا فضل
کونسا ہو گا.. ہر کوئی اسکی آزمائشوں پہ پورا نہیں اتر سکتا
آج اگر ہم پر آزمائش ہے
تو اسکا یقین رکھیں کسی وجہ سے ہے...
ہمیں چاہیے کہ ہم اس دنیا
میں اللہ تعالیٰ کے بندے بن جائیں جیسا اس نے حکم دیا ہے بلکل ویسا ہی تاکہ اسکی
نعمتوں کا تھوڑا بہت ہی حق ادا کر سکیں
جب ہم اس آسائشات سے بھری
دنیا میں رہ کر اللہ رب العزت کے بندے بننے کی کوشش کرتے ہیں تو رزق اور خوشیاں
آسمان سے من سلوی کی طرح نازل کی جاتی ہیں
یہ سب چاہیے دیر سے ہی
کیوں نہ ملے مگر ملتا ضرور ہے
جب اسطرح سے اللہ کے بندے
بن جائیں کہ وہ بھی آپکو فخر سے کہے کہ یہ میرا بندہ ہے جس نے ابلیس کے راستے کے
بجائے میرے رستے کو اپنا شعار بنایا.... یہ راستہ آسان راستہ نہیں ہے... بلکہ جب
آپ اس راستے پر چلیں گے تو پہلےسے زیادہ مشکلات آئیں گی.. مگر اس سب سے گزرنے کا
حوصلہ اللہ دے گا.. جب بندے کو معلوم ہو کہ میرا رب میرے ساتھ ہے... پھر بھلا کیسا
غم اور کیسی پریشانی.....
اللہ آزمائشوں سے ہر کسی
کو نہیں گزارتا....
Allah wants
to shape your character, your abilities, yourself.. That's why He tests you
ان سب ویب،بلاگ،یوٹیوب چینل اور ایپ والوں کو تنبیہ کی جاتی ہےکہ اس ناول کو چوری کر کے پوسٹ کرنے سے باز رہیں ورنہ ادارہ کتاب نگری اور رائیٹران کے خلاف ہر طرح کی قانونی کاروائی کرنے کے مجاز ہونگے۔
ان سب ویب،بلاگ،یوٹیوب چینل اور ایپ والوں کو تنبیہ کی جاتی ہےکہ اس ناول کو چوری کر کے پوسٹ کرنے سے باز رہیں ورنہ ادارہ کتاب نگری اور رائیٹران کے خلاف ہر طرح کی قانونی کاروائی کرنے کے مجاز ہونگے۔