Wadi E Kafraan Novel By Hadiqa Qureshi Episode 3
Wadi E Kafraan Novel By Hadiqa Qureshi Episode 3
اللہ تعالیٰ آپ دیکھ رہے ہیں
نہ ،حیدر سے خیالوں میں مخاطب ہونے کہ بعد اب وہ آسمان کی طرف دیکھ کر اللہ کو پکار
رہی تھی ۔
دیکھ رہے ہیں نہ میں کس حال میں ہوں ۔ ۔ اللہ تعالیٰ مجھے حیدر بھائ بہت یاد آتے ہیں
۔آپ مجھے صبر کیوں نہیں دیتے مجھے وہ ڈراؤنے خواب ستاتے ہیں وہ چینخیں میرے کان کہ
پردے پھاڑ رہی ہیں روز کوئ مجھے مدد کیلۓ پکارتا ہے۔ میں مدد نہیں
کر پاتی (ایک آنسو بےخود ہو کر صہیفہ کی پلکوں کی
باڑ سے گرا جو اس نے اپنی انگشت سے فوراً صاف کیا)۔ آپ تو کسی ذات پہ اس کی
سکت سے ذیادہ بوجھ نہیں ڈالتے مگر میرا دل ۔۔۔۔ میرا دل بہت بھاری ہوگیا ہے اللہ مجھ
سے یہ بوجھ اٹھانا بہت مشکل ہوگیا ہے۔ میرے دل پہ ان پہاڑوں جتنا بوجھ پڑگیا ہے مجھے
سمجھ نہیں آرہا کچھ بھی میں بےبس ہوں یارب میں ۔۔۔۔۔ میں بے بس ہوں (اس نے اپنا سر
اپنی دونوں ہتھیلیوں میں گرا دیا اب کہ دوسرے آنسو نے بھی صہیفہ کی آنکھوں سے بغاوت
کردی اور اس کہ گال پہ آٹہرا ) میں یہاں اپنے بھائ کی موت کا بدلہ لینا چاہتی ہوں مگر
مجھے کوئ سوراغ نہیں مل پا رہا ۔ (اس کا سر دوبارہ آسمان کی طرف ااٹھا۔ اب اس کی آنکھوں
سے گرم سیال بہنا شروع ہوگیا تھا اس کہ دونوں گال تر ہوگۓ تھے وہ رو رہی تھی وہ ہچکیوں کہ ساتھ رو رہی تھی۔ اس
نے بھی آنسوؤں کو بہنے دیا انہیں روک کرآنکھوں سے بغاوت کی سزا نہیں دی ۔ وہ سچ کہتی
تھی صہیفہ جبین لوگوں کہ سامنے نہیں روتی وہ اپنے زخم ہر کسی کو نہیں دکھاتی اس کی
تنہائی میں صرف اس کہ آنسو اور وہ پاک ذات ہوتی جو دلوں کہ حال جانتی ہے۔ وہ ہر زخم
صرف ”الجبار“ کو دکھاتی تھی جس کہ ایک کن سے سب زخم بھر جاتے ہیں ۔)
میرا۔۔۔۔ ذہن انتشار کا
۔۔شکار ہے اللہ میرا۔۔ دل وسوسوں میں گھرا ہوا ہے تجھے اپنے ۔۔۔ حبیب (صلی اللّٰہ علیہ
وسلم) کا صدقہ میں بے چین ہوں مجھے چین دے دے میری مدد کر۔۔۔۔۔۔۔ میرے بے چین دل کو
چین دے دے ۔۔۔۔۔۔۔۔ وہ رو رو کر اللہ کو پکار رہی تھی ۔
ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے ڈاؤن لوڈ کے بٹن پرکلک کریں
اورناول کا پی ڈی ایف ڈاؤن لوڈ کریں 👇👇👇
Direct Link
Free Pdf Download Link
پچھلی اقساط پڑھنے کے لیے نیچے دئیے لنک پر کلک کریں 👇👇👇
FoR Online Read
ناول پڑھنے کے بعد ویب کومنٹ بوکس میں اپنا تبصرہ پوسٹ کریں اور بتائیے آپ کو ناول
کیسا لگا ۔ شکریہ
Every coming episode creating more curiosity. Waiting for next episode.
ReplyDeleteWaiting for next episode. This was amazing 🤩
ReplyDeleteI can feel the pain of sahifa jabeen .Literally this episode made me cry.
ReplyDelete