Aalam E Deewangi Romantic Novel By Fatima Ramzan
Aalam E Deewangi Romantic Novel By Fatima Ramzan
مجھے اپنے گھر جانا ہے
ہارب افس سے تھکا ہوا گھر
واپس آیا تو کمرے میں زرنش اس کو تنگ کرنے کے لئے نیا بہانہ سُجاۓ بیٹھی تھی
اس وقت ؟ ہارب گھڑی کی طرف
دیکھتے ہوئے بولا
جی بلکل ابھی اور اسی وقت
اپنے گھر جانا ہے میں نے
یہ اپنا گھر اپنا گھر کیا
لگا رکھا ہے تمہارا اب اپنا گھر یہ ہے آئی بات سمجھ ہارب تھوڑا غصے میں بولا
میں صاف صاف بتا دوں میں ان
عورتوں میں سے نہیں جو اپنے شوہروں کے ظلم چپ چاپ برداشت کرلیں میں زرنش صدیقی ہوں
ظلم کے خلاف آواز اٹھاؤں گی زرنش پر جوش بولی
زر اس وقت میں بہت تھکا ہوا
ہوں مجھ میں اتنی ہمت نہیں جو تمہارے یہ مریم نواز والے خطاب سن سکوں
ہارب اپنی شرٹ کے اوپر والے
بٹن کھولتے ہوئے صوفے پر بیٹھتا ہوا بولا
ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے ڈاؤن لوڈ کے بٹن پرکلک کریں
اورناول کا پی ڈی ایف ڈاؤن لوڈ کریں 👇👇👇
Direct Link
Free Pdf Download Link
ناول پڑھنے کے بعد ویب کومنٹ بوکس میں اپنا تبصرہ پوسٹ کریں اور بتائیے آپ کو ناول
کیسا لگا ۔ شکریہ