Ishq E Mehram Romantic Novel By Umm E Omama Episode 5
Ishq E Mehram Romantic Novel By Umm E Omama Episode 5
"پیپر کیسا ہوا تمہارا"
"پیپر زبردست ہوا تھا ایسا
لگ رہا تھا میں نے پہلی بار کوئی پیپر اچھا دیا ہے اور آپ کو ایک خاص بات بتاؤں سارے
سوال وہی آے تھے جو آپ نے مجھے یاد کروانے تھے"
"بہت خوب چلو اب جلدی سے آجاؤ
کل کے پیپر کی تیاری کرتے ہیں"اسکی بات سن کر اسکا خوشی سے ٹمٹماتا چہرہ بجھ چکا
تھا
"نہیں نہیں اسکی کیا ضرورت
ہے مجھے کل کا پیپر یاد ہے"
"یہ تو اور بھی اچھی بات ہے
تمہاری تیاری میں اور آسانی ہوجاے گی چلو جلدی سے آؤ"
"اس سے اچھا تو یہ کہہ دیتی
کہ اچھا نہیں ہوا" یہ بات اسنے دل میں ہی کہی تھی جب عصیم جو وہاں سے جارہا تھا
اسنے رک کر کسوا کو دیکھا
"یہ ہرگز مت سوچنا کہ اگر تم
یہ کہتی کہ تمہارا پیپر اچھا نہیں ہوا تو میں چھوڑ دیتا جب میں تمہارا ٹائم مزید بڑھا
دیتا" وہ کہہ کر چلا گیا لیکن کسوا یہ سوچ کر پریشانی ہورہی تھی کہ اسے کیسے پتہ
چلا کہ وہ کیا سوچ رہی تھی
وہ اور معتصم زیادہ تر شہر
میں ہی رہتے تھے اور معتصم کی بیماری کی وجہ سے تو وہ بہت کم ہی گاؤں آتا تھا لیکن
آج کل وہ یہیں موجود تھا صرف اسکی پڑھائی کی وجہ سے
"پانی کے بہانے سے آؤنگی اور
چھپ جاؤنگی اور ایسی جگہ چھپوں گی کہ یہ مجھے ڈھونڈ ہی نہیں پائینگے"
ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے ڈاؤن لوڈ کے بٹن پرکلک کریں
اورناول کا پی ڈی ایف ڈاؤن لوڈ کریں 👇👇👇
Direct Link
Free Pdf Download Link
ناول پڑھنے کے بعد ویب کومنٹ بوکس میں اپنا تبصرہ پوسٹ کریں اور بتائیے آپ کو ناول
کیسا لگا ۔ شکریہ
amazing
ReplyDelete