Ishq E Mehram Romantic Novel By Umm E Omama Episode 2
Ishq E Mehram Romantic Novel By Umm E Omama Episode 2
"کیا ہے یہ سب"
"و-وہ عصیم ل-لالا میں تو بس
وہ میں تو" اسے دیکھ کر وہ الفاظ بھی ٹھیک سے ادا نہیں کرپارہی تھی
"کیا وہ وہ کس بات کے لیے اتنا
ناچ گانا ہورہا ہے"
اسکے پوچھنے پر اپنا سارا
ڈر خوف بھلا کر کسوا نے اسے بھی اپنی خوشی بتادی
"ارے آپ کو پتہ ہے استانی جی
کی بات پکی ہوگئی ہے میں تو بس اسی لیے خوش ہورہی تھی"
"اچھا ہوگئیں تم خوش دو دن
بعد پیپر ہیں تمہارے بتاؤ پہلا کونسا ہے"
"ا-اردو" اسنے تکا مارا
تھا ویسے بھی سامنے کھڑے شخص کو کیا پتہ کہ اسکا کونسا پیپر ہے لیکن وہ یہ نہیں جانتی
تھی کہ وہ عصیم شاہ تھا جو کسوا شاہ کی ہر بات کی خبر رکھتا تھا
"اردو نہیں انگلش ہے"
اسکے کہنے پر اسنے گڑبڑا کر اسے دیکھا
"ہاں م مطلب وہی تھا"
"اپنی کتابیں لے کر ڈرائینگ
روم میں آؤ" وہ کہہ کر جا چکا تھا اور کسوا اسے منع بھی نہ کرسکی ویسے بھی منع
کرتی بھی تو کونسی اسکی سننی تھی
"کسی کو میری خوشی برادشت نہیں
ہے" اپنے پیر پٹھخ کر وہ اپنا بیگ اٹھا کر اپنے کمرے سے نکل گئی
ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے ڈاؤن لوڈ کے بٹن پرکلک کریں
اورناول کا پی ڈی ایف ڈاؤن لوڈ کریں 👇👇👇
Direct Link
Free Pdf Download Link
ناول پڑھنے کے بعد ویب کومنٹ بوکس میں اپنا تبصرہ پوسٹ کریں اور بتائیے آپ کو ناول
کیسا لگا ۔ شکریہ