Ishq E Mehram Romantic Novel By Umm E Omama Episode 4
Ishq E Mehram Romantic Novel By Umm E Omama Episode 4
"کیا کہا تھا میں نے تم سے
کہ تم اس شادی سے انکار کردو لیکن نہیں تم نے کیا کیا"اسکا ہاتھ اٹھا کر اسنے
اسکی انگلی میں موجود اس انگھوٹھی کو دیکھا اور پھر اسے انگلی سے نکال کر پھینک دیا
جو بیڈ پر جاگری
"چھوڑو میرا ہاتھ یہاں کیا
کررہے ہو تم نکلو یہاں سے"
"لگتا ہے تم نے میری بات سنی
نہیں ہے میں تمہیں کل تک کا وقت دے رہا ہوں اس رشتے سے انکار کردینا ورنہ انجام کی
ذمیدار تم خود ہوگی"
"کیوں انکار کروں گی میں ،
میں وصی سے ہی شادی کروں گی ہو کون تم میرے" اسنے معتصم کو زور سے دھکا دیا جس
پر اسنے اپنی سرخ انگارہ ہوتی آنکھوں سے گھور کر اسے دیکھا اور جھٹکے میں اسکے قریب
جاکر اسکی کمر کے گرد اپنا حصار باندھ دیا
"آئیندہ اس شخص کا نام اپنی
زبان پر مت لانا میری ہو تم صرف میری صرف معتصم شاہ کی" اسکے مزاحمت کرتے انداز
کو نظر انداز کرکے اسنے اسکے ماتھے پر اپنے لب رکھے اور جس راستے سے آیا تھا اسی راستے
سے واپس چلا گیا
ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے ڈاؤن لوڈ کے بٹن پرکلک کریں
اورناول کا پی ڈی ایف ڈاؤن لوڈ کریں 👇👇👇
Direct Link
Free Pdf Download Link
ناول پڑھنے کے بعد ویب کومنٹ بوکس میں اپنا تبصرہ پوسٹ کریں اور بتائیے آپ کو ناول
کیسا لگا ۔ شکریہ