Jan E Man Romantic Novel By Hina Asad
Jan E Man Romantic Novel By Hina Asad
"اب ظلم تو نہیں کرو گی نا ۔۔۔" اس نے اس کے گرد گھیرا
نرم کرتے کہا تھا۔۔۔۔
"میں ظلم کرتی ہوں آپ پر ؟"۔۔۔۔ اس نے نم پلکوں کو
اٹھا کر کہا تھا۔۔۔
فاصلے بڑھانا ظلم ہی ہوتا ہے جان من "۔۔۔ اس نے اس
کے سرخ لبوں پر نگاہیں جماتے ہوئے کہا تھا۔۔۔۔
"میں نہیں کرتی ایسا کچھ بھی "۔۔۔۔ اس نے اس کے نرم
حصار سے نکلتے ہوئے کہا تھا اور اس سے دور ہونے کے لیے پیچھے کو قدم بڑھائے تھے۔۔۔۔
"یہ دیکھ لو ثبوت آن ٹائم ۔۔۔۔"
اس نے اسکے پیچھے ہونے پر فورا بتایا ۔۔۔۔۔من جی بھر کے
شرمندہ ہوئی ۔۔۔۔
وہ دیوار کے ساتھ لگی تھی اور اسکی پشت مزمل کی جانب تھی
۔۔۔۔
کچھ پوچھ رہا ہوں نا۔۔۔۔ اس نے شرٹ کو کاندھوں سے نیچے
سرکاتے ہوئے کہا تھا۔۔۔۔ اور اب اس کا ہاتھ اس کی گردن سے زرا نیچے رینگنے لگا تھا۔۔۔۔
اس نے لرزتے ہوئے پلٹتے ہی خود کو اس کی پناہوں میں چھپایا
تھا اس کے سینے میں منہ چھپا کر بلکتے ہوئے رونے لگی تھی۔۔۔۔
بس ختم ہو گئی برداشت۔۔۔۔۔۔ اس نے اس کی کمر پر ہاتھ باندھتے
ہوئے گھیرا مزید تنگ کرتے ہوئے کہا تھا۔۔۔۔
میری جان حامی سوچ سمجھ کر بھرا کرو اور اتنے ہی محبت
کے دعوے کیا کرو جتنی میری شدتیں برداشت کر سکو کے پھر مجھ سے بچنے کے لیے میرے ہی
سینے میں منہ نا چھپانا پڑے۔۔۔۔ اس نے اس کی گیلی آنسوؤں سے تر گردن پر اپنے دہکتے
لب رکھتے ہوئے کہا تھا۔۔۔۔
رگ رگ میں پھیلی ہے تیرے پیار کی خوشبو
میں مہک سا جاؤں جو تو پاس بلا لے مجھ کو ۔
ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے ڈاؤن لوڈ کے بٹن پرکلک کریں
اورناول کا پی ڈی ایف ڈاؤن لوڈ کریں 👇👇👇
Direct Link
Free Pdf Download Link
ناول پڑھنے کے بعد ویب کومنٹ بوکس میں اپنا تبصرہ پوسٹ کریں اور بتائیے آپ کو ناول
کیسا لگا ۔ شکریہ
Finaly hina asad is here, queen of romance, ab novel b karty ha start parhna hahahaha
ReplyDeleteJasa ap likhty ha wasa nahe tha ye novel.
ReplyDeleteItna zaida wait kia ap k novel ka.
Ye wala apka average laga novel. Story bus thek e they.
ReplyDeleteU r good writer