Tera Yun Milna Novel By Ghazala Munir
Tera Yun Milna Novel By Ghazala Munir
یہ کہانی ہے ایک ایسے معاشرہ
کی جہاں پر لوگوں کو اپنی آنا بہت پیاری ہے ان کیلئے انا، پیسہ ، رنگت، شان رتبہ بہت
پیارا ہے ثانوی بھی ایسے معاشرے کا حصہ ہے اس کے ہر خواب میں ہر مقصد میں اس کا سانولا
پن آجاتاہے۔ پھر بھی وہ اپنی ہمت اور حوصلے کو ٹوٹنے نہیں دیتی۔ اس کا خواب تھا کہ
دنیا میں کوئی ایسا انسان ہو جو اسے سب سے زیادہ پیار کرے۔ وہ اٹھتے بیٹھتے سوتے جاگتے
کھاتے پیتے ایک ایسے انسان کے خواب دیکھتی ہے جو اصل میں ہے ہی نہیں۔ ایسی لڑکی جو
بے پرواہ ناچتی گاتی ہر حال میں خوش رہنے والی یہ معاشرہ یہ انا، یہ سانولا پن ، یہ
رنگ اسے ایک ایسے موڑ پہ لے آیا۔ جہاں دکھ انسوئوں کے سوا اس کے پاس کچھ نہ رہا۔ اخر
ایسا کیا ہوا اس کے ساتھ کہ اسے اپنی ہی خوابوں سے نفرت ہونے لگی۔ اس لڑکی کو اس کا
سانولا پن لوگوں کی باتیں توڑ نہ پائی۔ کون ہے وہ جس نے ثانوی کو ثانوی سے ہی نفرت کرنا سکھائی۔ اس سے اس کے خواب
چھین لیے گئے۔ کیا سانولا ہونا اتنا برا ہے کہ ایک لڑکی جیتے جی مرجائے۔
ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے ڈاؤن لوڈ کے بٹن پرکلک کریں
اورناول کا پی ڈی ایف ڈاؤن لوڈ کریں 👇👇👇
Direct Link
Free Pdf Download Link
ناول پڑھنے کے بعد ویب کومنٹ بوکس میں اپنا تبصرہ پوسٹ کریں اور بتائیے آپ کو ناول
کیسا لگا ۔ شکریہ
Wonderful novel with great story lines
ReplyDeleteBhot acha novel tha
ReplyDelete