Tohfa Eid Ho Tum Novel By Safia A Haseeb
Tohfa Eid Ho Tum Novel By Safia A Haseeb
فریج میں سے گجروں کا ٹوکرا
لے کر پلٹی تو سامنے یزدان کو دروازے پر کھڑا تھا دیکھ کر ٹھٹھک گئی "آپ یہاں..؟؟"
اس نے حیرت سے پوچھا۔
"سوچا تمھاری مدد کو چلا آؤں
دروازے کی ٹیک چھوڑ کر وہ کچھ قدم آگے بڑھا وہ آہستہ سے اپنی مخصوص بھاری آواز میں
اس سے مخاب ہوا۔۔"
نہیں بس یہ دادو کو دینے ہیں جاکر میں دے دوں گی اس کی
پرشوق جزبے لٹاتی نظروں کا سامنا کرنا اس کے لیے مشکل ہو رہا تھا۔۔۔
" ہمیشہ سے سادہ رہنے والی مہرال
کی تو آج جھپ ہی نرالی تھی گلابی کامدار میکسی پر بالوں کو کھلا چھوڑے ہلکے میک اپ
نفیس سی جیولری پہننے وہ بہت پیاری لگ رہی تھی.."
سب نے ہاتھوں میں پھول پہنے ہیں تم نے کیوں نہیں..؟"
اس کے غیر متوقع سوال پر پہلے وہ چونکی تھی۔ مجھے گجرے پسند نہیں مختصراً کہہ کر اس
نے واپسی سے کے لیے قدم بڑھائے۔
پھول نہیں پسند حیرت ہے وہ
بھی اس کے پیچھے بڑھا۔ یہ میں نے کب کہا..؟"پھول اور گجروں میں فرق ہوتا ہے۔ مجھے
پھول شاخوں اور گلدانوں میں اچھے لگتے ہیں ہاتھوں اور بالوں میں پھول لگانا یہ سب شادی
کے بعد زیب دیتا وہ سنجیدگی سے کہتی جانے لگی.."
اس کا مطلب ہے تم شادی کے
بعد گجرے پہنا کرو گی..؟"دروازے میں کھڑے یزدان کے پاس سے گزر کر اسنے باہر جانا
چاہا تو دانستہ وہ راستہ روکتے شوخی سے پوچھنے لگا.ظاہر ہے ہر چیز ایک وقت ہر اچھی
لگتی ہے میں کرلوں گی تو اس میں حیرت کی کیا بات ہے اس کی شوخی کو اس نے ہنسی میں ٹالا
اور آگے بڑھ گئی.."
اچھا پھر ٹھیک ہے میں یاد
رکھوں گا اس کا لہجہ معنی خیز ہوگیا جسے وہ نظر انداز کر گئی۔۔۔
اس نے محسوس کیا تھا اس کی
کہی گئی باتوں کا مطلب عموماً وہ نہیں ہوا کرتا تھا جو اس کے لبوں سے ادا ہو رہا تھا
یہ بات وہ اچھے سے جان گئی تھی اس لیے بات کرنے میں کافی محتاط رہتی تھی..!"
جی...؟"
مہرال نے حیرت سے یزدان کو دیکھا تھا کچھ نہیں چلو چلتے
ہیں ورنہ سب مشکوک ہو جائیں گے ہمارے بارے میں وہ تو روانی میں کہہ کر آگے بڑھ گیا
تھا پیچھے وہ اس کی بات پر خجل سی ہوکر رہ گئی۔۔
ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے ڈاؤن لوڈ کے بٹن پرکلک کریں
اورناول کا پی ڈی ایف ڈاؤن لوڈ کریں 👇👇👇
Direct Link
Free Pdf Download Link
ناول پڑھنے کے بعد ویب کومنٹ بوکس میں اپنا تبصرہ پوسٹ کریں اور بتائیے آپ کو ناول
کیسا لگا ۔ شکریہ