Wajib Ul Mohabbat Romantic Novel Complete By Maheen Ahmed
Wajib Ul Mohabbat Romantic Novel Complete By Maheen Ahmed
مجھے زچ مت کرو یحییٰ یہ میرے
کام کا وقت ہے مجھے بتاؤ غصہ کس بات کا آیا ہوا ہے تمہیں ..؟ اسنے بات ختم کرنی چاہی۔
ایک ہی لڑکی سے بارہویں دفعہ
ریجیکٹ ہو کے آرہا ہوں غصہ نہیں آئے گا کیا.؟ وہ آنکھوں میں غصہ سموئے ایکدم سے پھٹ
پڑا۔
میرے لئے ایک عدد آرام دہ،ائیر
کنڈیشنڈ جیل کا اہتمام کر لو کیونکہ اب اگر اسنے مجھے تیرہویں دفعہ ریجیکٹ کیا تو میں
اسے مار کر جیل جانا زیادہ پسند کروں گا۔ طہ منہ کھولے حیرت سے اسکی گوہر افشانیاں
سن رہا تھا جو بول کر اب گلاس میں باقی بچا پانی سکون سے حلق میں انڈیل رہا تھا۔
ٹھیک ہے۔۔۔میں آرام دہ، ائیر
کنڈیشنڈ جیل کا انتظام کر لوں گا۔۔بس تم اپنے کفن دفن کا انتظام کر لینا کیونکہ میرا
نہیں خیال اس لڑکی کا بھائی تمہیں جیل جانے کی بھی مہلت دے گا۔
ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے ڈاؤن لوڈ کے بٹن پرکلک کریں
اورناول کا پی ڈی ایف ڈاؤن لوڈ کریں 👇👇👇
Direct Link
Free PDF Download Link
ناول پڑھنے کے بعد ویب کومنٹ بوکس میں اپنا تبصرہ پوسٹ کریں اور بتائیے آپ کو ناول
کیسا لگا ۔ شکریہ