Ishq E Khudai Pdf Complete Novel By Kashmala Qasim

Ishq E Khudai Pdf Complete Novel By Kashmala Qasim

Ishq E Khudai Pdf Complete Novel By Kashmala Qasim

Novel Name : Ishq E Khudai
Writer Name: Kashmala Qasim
Category : LATEST COMPLETE NOVELS
Novel status : Complete Novel

یہ کہانی ہے ایک ملحد انگریز نوجوان کی جس نے ایک قتل کے بعد اسلام کو جانا جسے نہ نماز آتی تھی نہ کوئی کلام لیکن اس کے ایک خاموش سجدے نے اسے خدا کو ڈھونڈھنے پر مجبور کر دیا۔۔۔۔۔

وہ خدا کی کھوج میں اس درخت تک جا پہنچا جہاں سے خدا نے حضرت موسیٰ کو ہمکلام کیا وہ عشق خدا میں دنیا کا ہر کونا گھوم آیا اس نے قرآن کو سمجھنا شروع کیا پھر اسے کیا خدا ملا؟؟؟لیکن کہا؟؟؟

یہیں اس ناول میں بتایا جائے گا یہ ایک ناول اسلامی ہے اور صوفی بھی جس میں انسان کی خدا سے محبت کا ذکر ہے امید کرتی ہوں باقی ناول کی طرح یہ ناول بھی آپکو پسند آے گا۔۔۔۔۔۔۔

Sp Text 👇👇👇


میں ایک ملحد ہوں میرا کوئی خدا نہیں ہے اس نے سامنے بیٹھے بزرگ کو دیکھ کر کہا۔۔۔۔۔

بزرگ اسکی بات سن کر مسکرانے لگے۔۔۔۔۔۔۔

اپکا خدا کون ہے سامنے بیٹھے انگریز نوجوان نے پوچھا۔۔۔۔۔

وہیں جو سب کا رب ہے۔۔۔۔۔۔

سب کے تو بہت سے رب ہے میں نے دیکھا ہے مندر میں بت کی پوجا کرتے تو کیا وہی رب ہے؟؟؟انگریز نوجوان نے سوالیاں انداز میں پوچھا۔۔۔۔۔

نہیں۔۔۔۔میرا جو رب ہے اس سے  حضرت محمد ﷺکے سوا کسی نے تفصیلی ملاقات نہیں کی میرا جو رب ہے اسے حضرت موسیٰ ؑ  کے علاوہ کسی نے نہیں سنا لیکن ہاں وہ جو دیوار سے ٹیگ لگا کر بیٹھے تھے سیدھے ہوکر بیٹھے۔۔۔۔۔

میں نے اسے ہمیشہ اپنے ساتھ پایا ہے ہر جگہ ہر وقت ہر لمحہ بزرگ نے سرور سی کہفیت میں کہا۔۔۔۔

تمہارا رب یہاں بھی موجود ہے؟؟وہ بھی سیدھا ہوکر بیٹھا۔۔۔۔

میں نے کہاں نہ ہر جگہ مطلب ہر جگہ۔۔۔۔۔۔

تو تم اپنے رب سے کہو مجھے اس جیل سے نکال دے وہ قتل میں نے نہیں کیا انگریز مزید ان کے قریب آیا۔۔۔۔۔

تم خود کہہ دو وہ تمہارے ساتھ بھی موجود ہے بزرگ نے دیوار سے ٹیگ لگائی۔۔۔۔۔

پھر مجھے نظر کیوں نہیں آتا؟؟

عشق ہوجاے گا نہ جب اس سے پھر وہ ہر سو نظر آئے گا بزرگ نے آنکھیں بند کرکے کہا۔۔۔۔۔

اور عشق کیسے ہوگا؟؟

جب تمہیں وہ محسوس ہوگا۔۔۔۔۔۔۔

اور مجھے محسوس کیسے ہوگا؟؟؟

نماز پڑھو اور کرو محسوس اسے بزرگ نے بند آنکھوں سے ہی جواب دیا۔۔۔۔۔

میں ایک ملحد ہوں مجھے نماز نہیں آتی انگریز نوجوان نے اسے یاد دلانا چاہا۔۔۔۔۔۔

پھر تو اور بھی مزہ آئے گا سجدہ کرنے میں جاؤ کرو سجدہ اسے وہ تمہیں وہیں ملے گا۔۔۔۔۔۔۔بزرگ نے آنکھیں کھول دی تھیں۔۔۔۔۔

سجدہ کرنے سے تمہارا رب میرا کام کر دیگا؟؟

اگر تم اسے میرا رب کہو گے تو ضرور۔۔۔۔۔۔۔۔

لیکن تمہارا رب تو آسمان پر رہتا ہے تو زمین پر سجدہ کرنے سے کیسے ملے گا؟؟؟انگریز کی باتیں سن کر اسے ہنسی انے لگی۔۔۔۔

یہیں تو راز ہے اور یہ راز جب تم سجدہ کرو گے تم پر ظاہر ہوجاے گا بزرگ کو سن کر پہلے وہ انھیں دیکھتے کچھ سوچنے لگا اور پھر وہ کھڑا ہوا اور جیل کے کونے میں جاکر پہلے بیٹھا اور پھر سجدے میں چلا گیا جبکہ اس کے اس طرح کرنے پر بزرگ کے چہرے پر ایک میٹھی سی مسکان آگئی تھی انھیں اقبال کا وہ شعر یاد آگیا تھا۔۔۔۔۔

گرتے ہیں سجدوں میں ہم

اپنی ہی حسرتوں کی خاطر اقبال

اگر گرتے صرف عشق خدا میں

تو کوئی حسرت باقی نہ رہتی


Kitab Nagri start a journey for all social media writers to publish their writes.Welcome To All Writers,Test your writing abilities.
Ishq E Khudai Pdf Complete Novel By Kashmala Qasim is available here to download in pdf form and online reading.
Click on the link given below to Free download Pdf
Free Download Link
Click on download
give your feedback

ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے ڈاؤن لوڈ کے بٹن پرکلک کریں
 اورناول کا پی ڈی ایف ڈاؤن لوڈ کریں  👇👇👇
 


Direct Link


Free Pdf Download Link


FoR Online Read

ناول پڑھنے کے بعد ویب کومنٹ بوکس میں اپنا تبصرہ پوسٹ کریں اور بتائیے آپ کو ناول

 کیسا لگا ۔ شکریہ




1 Comments

  1. hi everyone! looking for a recent novel which was khoon baha and forced marriage based ..dont remember the name but the heroine was forced to marry the hero ..his name was aidaan as the heroine brother had killed the hero brother...quite a recent novel..if anyone can tag the link for this novel!

    ReplyDelete
Previous Post Next Post