Obsession Of Beast Pdf Complete Novel By Umm E Omama

Obsession Of Beast Pdf Complete Novel By Umm E Omama

Obsession Of Beast Pdf Complete Novel By Umm E Omama

Novel Name : Obsession Of Beast
Writer Name: Umm E Omama
Category : Forced Marriage Based,After Marriage Based,
Novel status : Complete

"آنکھیں بند کریں" روحیہ کے کہتے ہی اسنے اچھے بچوں کی طرح اپنی آنکھیں بند کرلیں

ہلکے سے اسکے لبوں پر اپنے لب رکھ کر روحیہ نے اپنا سر اسکے سینے میں چھپالیا

جبکہ اسکی اس حرکت سے جہان زیب نے مسکرا کر اسکے بالوں میں اپنا ہاتھ پھنسایا اور شدت سے اسکے لبوں پر جھک گیا اسکے جنونی انداز پر وہ کانپ کر رہ گئی

کس کا بڑھتا دورانیہ اور اپنے سینے پر نازک مکوں کی برسات دیکھ کر وہ پیچھے ہٹا جہاں اب اسکی بیوی گہرے گہرے سانس لے رہی تھی

جہان زیب نے اسکی پیشانی پر اپنے لب رکھ کر اسکی پیشانی سے اپنی پیشانی ٹکا دی

"اب آپ کی ناراضگی ختم ہوگئی کیا"اسے ابھی بھی اسکی ناراضگی کی پرواہ تھی

"جس کی تم جیسی بیوی ہو وہ بھلا زیادہ دیر تک کیسے ناراض رہ سکتا ہے" اسکا ہاتھ تھام کر جہان زیب نے اسکے ہاتھ کی پشت پر اپنے لب رکھ دیے

"آئی لو یو روح تم میری لیے بہت خاص ہو بہت زیادہ"اسکا سر اپنے سینے پر رکھ کر جہان زیب نے سکون سے آنکھیں موند لیں


Kitab Nagri start a journey for all social media writers to publish their writes.Welcome To All Writers,Test your writing abilities.
Obsession Of Beast Pdf Complete Novel By Umm E Omama is available here to download in pdf form and online reading.
Click on the link given below to Free download Pdf
Free Download Link
Click on download
give your feedback

ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے ڈاؤن لوڈ کے بٹن پرکلک کریں
 اورناول کا پی ڈی ایف ڈاؤن لوڈ کریں  👇👇👇
 


Direct Link


Free MF Download Link



FoR Online Read

ناول پڑھنے کے بعد ویب کومنٹ بوکس میں اپنا تبصرہ پوسٹ کریں اور بتائیے آپ کو ناول

 کیسا لگا ۔ شکریہ


Post a Comment

Previous Post Next Post