Umm e Yaqeen Written By Areeba Mazhar Mazhar Abbas

Umm e Yaqeen Written By Areeba Mazhar Mazhar Abbas

Umm e Yaqeen Written By Areeba Mazhar Mazhar Abbas

"ام یقین "

 

غم نہ کرو بے شک اللہ تعالیٰ تمہارے ساتھ ہے دیکھو اللہ سبحان تعالیٰ تو وہ ذات پاک ہے جو اپنے بندے کے ایک انسو کے قطرے کی خاطر اسکے تمام گناہ معاف کر دیتا ہے تو بتاو کس طرح وہ اپنے بندے کو غموں، پر شانیوں،تکلیفوں،مصبیتوں،اور ازمأشوں میں تنہا چھوڑ سکتا. .  وہ ذات پاک تو شاہ رگ سے بھی قریب ہے جو دلوں کے راز جانتا ہے ۔۔۔اللّه تعالیٰ بس اپنے پیارے اور محبوب بندے کو ازماتا ہے کہ وہ مشکل وقت میں بھی صبر رکھتا ہے ؟اسی ہی کی طرف مدد طلب کرتا ہے؟. .  تو بے شک  بڑا رحیم و کریم ہےوہ تمہارے واسطے معجزے کرے گا تمہیں تمہارے کۓ گے صبر وشکر کا انعام ضرور ملے گا پس تم اس ذات پاک کی تسبیح جاری رکھو اس امید پر کہ میرا رب میرے ساتھ ہے میں تنہا نہیں ہوں میرے لۓ معجزے ضرور ہو گے مگر اس وقت جب مجھے بہترین نوازنے کا وقت ہو گا . . .  میں اللہ تعالیٰ کی ذات پر پختہ یقین رکھنا چاہے.  بے شک اللہ تعالیٰ سے بہتر کسی کو انے والے کل کا معلوم نہیں

ازقلم:_اریبہ مظہر بنت مظہر عباس


Post a Comment

Previous Post Next Post