Amaan Parwarda Free Pdf Complete Novel By S Merwa Mirza
Amaan Parwarda Free Pdf Complete Novel By S Merwa Mirza
"جب تک تم بابا نہیں بن جاتے
میں بچی ہی ہوں۔اچھا کہو ناں پلیز وہ تین لفظ جو مجھے سکون دیتے ہیں"
داریہ کی یکدم بیقراری پر
داران کنفوز ہوا کیونکہ آئی لوو یو کی تو آجکل کوئی وقعت نہ تھی تبھی اب یہ کونسے ان
کے علاوہ تین لفظ ہیں جو اسکو سکون دے سکتے ہیں یہی سوچنے لگا۔
"اب یہ کونسے تین لفظ ہیں داریہ،کیوں
دماغ خراب کر رہی ہو"
دماغ پر زور ڈالنے کے باوجود
کچھ پلے نہ پڑا۔
"بولو ورنہ چینخنے لگوں گی"
آنکھیں دیکھاتے گھوری۔
"تم سمارٹ ہو"
داران نے جلدی سے سن حسیں
جگا کر جملہ گولی سا پھینکا،اف وہ سرور جو داریہ کی آنکھوں میں یہ سن کر پھیلا، داران
کی ہارٹ بیٹ مس کر گیا۔
"اور تم لکی کہ مجھ سی سمارٹ
داریہ کا سب ہو۔یہ تین لفظ تم نے بے بی کے آنے تک مجھے روز دن میں دس بار بولنے ہیں۔اوکے؟"
داران کا دماغ گھوما۔
"واٹ!اتنا جھوٹ بلواو گی جہنم
ملے گی دیکھنا"
داران نے اسکی گردن سے بازو
نکالے اسکے پیچھے کی جانب باندھے ماتھے سے ماتھا جوڑے اسے آئینے کے ساتھ جوڑا،داریہ
اس کی خوشبو میں مست و پاگل ہو گئی۔
"مجھے جب دنیا میں تم ملے ہو
تو یقینا اس جہاں بھی کوئی خوبصورت جگہ ہی ملے گی،تم تو شرطیہ ملو گے کیونکہ میں تمہیں
ہر سانس کے ساتھ دوسری دنیا کے لیے بھی مانگتی ہوں داران ماہیر شاہ اور جس جگہ تم ساتھ
ہوئے وہ جگہ جنت سے کم ہوگی بھی نہیں"
وہ مسکراہٹ یکدم ہی شدت دیوانگی
اور حب بن گئی، داران نے اسکے خوبصورت چہرے کے نقش نقش کو تکتے آنکھوں میں آگلتے خمار
کے سبب اسکے ہونٹوں پر محبت اور انس کے پھول کھلا دیے۔
ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے ڈاؤن لوڈ کے بٹن پرکلک کریں
اورناول کا پی ڈی ایف ڈاؤن لوڈ کریں 👇👇👇
Direct Link
ناول پڑھنے کے بعد ویب کومنٹ بوکس میں اپنا تبصرہ پوسٹ کریں اور بتائیے آپ کو ناول
کیسا لگا ۔ شکریہ
Plz MediaFire link dein ye open nai hu rha
ReplyDeletePlz meduafire link dein
ReplyDelete