Ishq E Momal Pdf Complete Novel By Maimona Kanwal

Ishq E Momal Pdf Complete Novel By Maimona Kanwal

Ishq E Momal Pdf Complete Novel By Maimona Kanwal

Novel Name : Ishq E Momal
Writer Name: Maimona Kanwal
Category : Romantic Novel
Novel status : Complete

وہ تمہاری دوست کیسی ہے ؟اس نے مسکراہٹ دباتے سر کھجاتے سوال کیا تھا.

ٹھیک ہے وہ.. اسے کیا ہونا ہے… سنجیدگی اب بھی برقرار تھی.

اللہ نا کرے اسے کچھ ہو.. اس کی بات شایان بے چارے کے دل پر لگی تھی. اس لیے جھٹ سے بولا تھا.

اس کے ایسے کہنے پر آنکھیں چھوٹی کرتے اسے دیکھا تھا.

کیپٹن شایان درانی مشن پر دیہان دیں اور یہ عشق معشوقی گھر چھوڑ کر جائیں. زار سا آگے کو جھکتے اس کی آنکھوں دیکھتے اسے سختی سے تنبیہ کی تھی.

ہاہاہاہاہا… سہی ہے… ویسے یہ جو عشق ہے نا یہ جب ہوجائے تو پھر کہیں کا نہیں چھوڑتا. جب تمہیں ہوا نا کسی سے تو پھر پوچھوں گا… اس نے ہنستے ہوئے وارن کیا تھا.

استغفراللہ.. توبا کرو لڑکے… مجھے تو کم از کم ان کاموں سے دور ہی رکھو تو اچھا ہے.. اس نے برے برے منہ بناتے کہا تھا. اچھا چلو… میری دعا ہے کہ تمہیں ایک محبت اورخیال رکھنے والا ہمسفر ملے… اس نے ہلکی سی مسکراہٹ کے ساتھ دعا دی تھی.

ہاہاہاہاہاہاہاہا!!! کیوں کسی معصوم کو میرے پلے باندھد کر اس کی زندگی عذاب کرنا چاہتے ہو. اس نے ہنستے ہوئے کہا تھا.

تو تم سدھر جاؤ نا… شایان نے مسکراہٹ دباتے شرارت سے کہا تھا.

آہ ہ ہ ہ… ٹھنڈی آہ بھری تھی اس نے اور پھر بولی تھی.

کوشش کی تھی میں اور ایک دو دفعہ تو گوگل پت بھی سرچ کیا تھا. کیا میں سدھر سکتی ہوں؟

آگے سے بیچارہ گوگل کہتا ہے بہن سوال کر بےغیرتیاں نا کر.. اس کی بات پر شایان نے قہقہ لگایا تھا. میں مذاق کررہا تھا. اس نے صفائی دی تھی.

جانتی ہوں.. مسکراتے ہوئے کہا تھا.

وہ انسان واقع خوش نصیب ہوگا جس کے حصے میں تم جاؤ گی… اسنے دل سے کہا تھا.

ہاہاہاہاہاہاہاہا!!! واقع ؟؟مجھے نہیں لگتا.. اسے یقین نہیں آیا تھا.

ہاں سچ میں… اس نے یقین دلانا چاہا تھا.

اب کیا ساری باتیں آج ہی کرو گے… چلو اندر آؤ… اندر سے آسیہ بیگم کی آواز آئی تھی.

آئے امی ی ی!!!!

چلوچلیں.. ورنہ اماں حضور جوتا لے کر آجائیں گی… وہ دونوں ہنستے ہوئے اندر چلے گئے تھے.

Kitab Nagri start a journey for all social media writers to publish their writes.Welcome To All Writers,Test your writing abilities.
Ishq E Momal Pdf Complete Novel By Maimona Kanwal is available here to download in pdf form and online reading.
Click on the link given below to Free download Pdf
Free Download Link
Click on download
give your feedback

ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے ڈاؤن لوڈ کے بٹن پرکلک کریں
 اورناول کا پی ڈی ایف ڈاؤن لوڈ کریں  👇👇👇
 


Direct Link



FoR Online Read

ناول پڑھنے کے بعد ویب کومنٹ بوکس میں اپنا تبصرہ پوسٹ کریں اور بتائیے آپ کو ناول

 کیسا لگا ۔ شکریہ


Post a Comment

Previous Post Next Post