Khoal Novel Written By Ayesha Rashid Episode 1
Khoal Novel Written By Ayesha Rashid Episode 1
انسان
خواب صرف بند آنکھوں سے تھوڑی دیکھتا ہے بلکہ اکثر لوگ کھلی آنکھوں سے دیکھتے ہیں،
چلتے پھرتے،اٹھتے بیٹھتے، سوتے جاگتے کھلی آنکھوں سے، ایسا ہی ایک خواب میں نے بھی
دیکھا مجھے لگا شاید میرا بھی خواب کی تعبیر ہو گی جس طرح ہر ڈرامے کی happy ending ہوتی ہے ہیروئین کو وہ مل
جاتا ہے جس کی وہ خواہش کرتی ہے مطلب صحیح وقت پر صحیح انسان کا ملنا، اس کے آنے
کے زندگی کا بدل جانا، ویسے میری بھی زندگی بدل گئی ہے لیکن میری زندگی ایک غلط
انسان نے بدلی یعنی مجھے صحیح وقت پر غلط انسان ملا اور میرا خواب ایک nightmare بن گیا۔میں انابیہ ایک
عام سی لڑکی تھی لیکن اب میں عام نہیں ہوں اب میں لوگوں کی نظروں میں ایک مجرم ہوں
ویسے میں نے اکثر لوگوں سے سنا تھا کہ کوئی بات نہیں غلطیاں تو ہر کسی سے ہو جاتی
ہیں تو پھر میری ایک غلطی نے میری زندگی
کی نیک نامی کو داغدار کر دیا لیکن ہر انسان کی زندگی میں ایک supportive character ہوتا ہے میری بھی
زندگی میں ایک ہے اسی کی وجہ سے میں نے کھبی ہار نہیں مانی، اپنی غلطیوں کو نہ
دہرانے کا فیصلہ کیا زندگی ہرکس کے لیے پھولوں کی سیج نہیں ہوتی کسی کسی کے کانٹوں
کا ہار بن جاتی ہے جو ساری عمر سینے میں چھبتے رہتے ہیں
ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے ڈاؤن لوڈ کے بٹن پرکلک کریں
اورناول کا پی ڈی ایف ڈاؤن لوڈ کریں 👇👇👇
Direct Link
Free MF Download Link
ناول پڑھنے کے بعد ویب کومنٹ بوکس میں اپنا تبصرہ پوسٹ کریں اور بتائیے آپ کو ناول
کیسا لگا ۔ شکریہ
It's really nice and I am waiting for part 2 please publish as soon as possible 😌
ReplyDeleteI appreciate your work🎊....Your writing style is so unique and captivating... I felt like i was right there in story...You have real talent for storytelling...
DeleteGreat job 👏🏻
ReplyDeleteWell done bro ❤️keep it up 💪🏻
Waiting for the 2nd episode....🥹💙
Lovely episode 😍
ReplyDeleteAmazing 😍 nd waiting for 2nd episode
ReplyDeleteInteresting Story eagerly waiting for the next episode 💖 keep it up
ReplyDeleteYour writing is so beautiful because you know the right word for the right moment. Waiting for part 2
ReplyDeleteHeart touching story 😍.. some lines felt like it's for me.. MaSha Allah very nice work ..i appreciate you. .keep it up.
ReplyDelete