Mera Muhafiz Novel By Salma Khan Part 1
Mera Muhafiz Novel By Salma Khan Part 1
یہ داستان ہے بھروسے کی
یہ داستان ہے اعتبار کی
یہ داستان ہے محبت کی
یہ داستان ہے دو اجنبی لوگوں
کی
یہ داستان ہے ٹوٹے دلوں کی
یہ داستان ہے غمزدہ لوگوں
کی
یہ داستان ہے الگ لوگوں کی
یہ داستان ہے پریشے اور برہان
کی
۔۔
یہ اجنبیوں سے ملنے، اللہ
کے کاموں میں شکر ادا کرنے، رشتے کی حقیقت کو سمجھنے، محبت کو قبول کرنے، نفرت یا دوستی
کو قبول کرنے اور اپنی منزل تک پہنچنے کی کہانی ہے۔
سسپنس ہے
یہ کہانی ہے زندگی کو صبر
کے ساتھ گزارنے والی پریشے صدیق کی جس نے زندگی میں ناجانے خاموشی سے کتنے ستم سہے
تھے ایک دن اس کی زندگی کا رخ بدلتا ہے ہزاروں الزاموں میں گھڑی وہ معصوم لڑکی جہاں
انجانی راہ سے ایک محافظ آکے اس کا ہاتھ تھام لیتا ہے
یہ کہانی ہے زندگی کے حالتوں
سے لڑتے برہان احمد شاہ کی جس نے زندگی میں ناجانے کن کن حالتوں کا سامنا کیا جسے زندگی
سے نہ کسی کی محبت سے کوئی واسطہ تھا اچانک اس،کی زندگی میں ایک پری جسی لڑکی کا قدم
رکھنا اس،کی زندگی کی کہانی کو بدل جاتا ہے
ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے ڈاؤن لوڈ کے بٹن پرکلک کریں
اورناول کا پی ڈی ایف ڈاؤن لوڈ کریں 👇👇👇
Direct Link
Free MF Download Link
ناول پڑھنے کے بعد ویب کومنٹ بوکس میں اپنا تبصرہ پوسٹ کریں اور بتائیے آپ کو ناول
کیسا لگا ۔ شکریہ
2ñd part plz kB share hoga??
ReplyDelete