Mera Muhafiz Novel By Salma Khan Part 1

Mera Muhafiz Novel By Salma Khan Part 1

Mera Muhafiz Novel By Salma Khan Part 1

Novel Name : Mera Muhafiz
Writer Name: Salma Khan
Category : LATEST COMPLETE NOVELS
Novel status : Complete

یہ داستان ہے بھروسے کی

یہ داستان ہے اعتبار کی

یہ داستان ہے محبت کی

یہ داستان ہے دو اجنبی لوگوں کی

یہ داستان ہے ٹوٹے دلوں کی

یہ داستان ہے غمزدہ لوگوں کی

یہ داستان ہے الگ لوگوں کی

یہ داستان ہے پریشے اور برہان کی

۔۔

یہ اجنبیوں سے ملنے، اللہ کے کاموں میں شکر ادا کرنے، رشتے کی حقیقت کو سمجھنے، محبت کو قبول کرنے، نفرت یا دوستی کو قبول کرنے اور اپنی منزل تک پہنچنے کی کہانی ہے۔

سسپنس ہے

یہ کہانی ہے زندگی کو صبر کے ساتھ گزارنے والی پریشے صدیق کی جس نے زندگی میں ناجانے خاموشی سے کتنے ستم سہے تھے ایک دن اس کی زندگی کا رخ بدلتا ہے ہزاروں الزاموں میں گھڑی وہ معصوم لڑکی جہاں انجانی راہ سے ایک محافظ آکے اس کا ہاتھ تھام لیتا ہے

یہ کہانی ہے زندگی کے حالتوں سے لڑتے برہان احمد شاہ کی جس نے زندگی میں ناجانے کن کن حالتوں کا سامنا کیا جسے زندگی سے نہ کسی کی محبت سے کوئی واسطہ تھا اچانک اس،کی زندگی میں ایک پری جسی لڑکی کا قدم رکھنا اس،کی زندگی کی کہانی کو بدل جاتا ہے


Kitab Nagri start a journey for all social media writers to publish their writes.Welcome To All Writers,Test your writing abilities.
Mera Muhafiz Novel By Salma Khan Part 1 is available here to download in pdf form and online reading.
Click on the link given below to Free download Pdf
Free Download Link
Click on download
give your feedback

ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے ڈاؤن لوڈ کے بٹن پرکلک کریں
 اورناول کا پی ڈی ایف ڈاؤن لوڈ کریں  👇👇👇
 


Direct Link


Free MF Download Link

FoR Online Read

ناول پڑھنے کے بعد ویب کومنٹ بوکس میں اپنا تبصرہ پوسٹ کریں اور بتائیے آپ کو ناول

 کیسا لگا ۔ شکریہ


1 Comments

Previous Post Next Post