Laa Fani Ishq Complete Novel By Jannat Zaib
Laa Fani Ishq Complete Novel By Jannat Zaib
ایک کپ کافی میرے کیبن میں
بھجوا دیں
کافی کا آڈر دیے عائرہ نے
فون ریسور رکھا اور ابھی کھڑی وہ اپنے گلوز اتار ہی رہی تھی کہ کیبن کا دروازہ
کھول ہاد اندر آیا جسے دیکھ عائرہ حیران ہوئی کیونکہ فلحال اسے آفیس میں ہونا چاہے
تھا
آپ اس وقت یہاں
اپنی حیرانگی بھلائے اسنے
ہلکی سی مسکان کہ ساتھ پوچھا
ہمم آپ نے کال ریسو نہیں
کی تو میں خود چلا آیا
اسکے موبائل کی طرف اشارہ
کر وہ چلتے ہوئے اسکے قریب آیا اور ساتھ ہی اسکی کمر میں ہاتھ ڈال کر اسے اپنے نزدیک
بھی کرچکا تھا
موبائل یہاں تھا اور میں
سرجری روم میں تو فون ریسو کیسے کرتی
اسکی شرٹ کہ کھولے بٹینز
کو بند کرتے ہوئے جواب آیا جبکہ وہ اسکی حرکت پر صرف مسکرا دیا
کچھ کہنا تھا آپ کو
اب کی بار سوال اسکی
آنکھوں میں دیکھ کر کیا گیا
آپکی یاد آرہی تھی
بنا بات گہمائے اسنے
پرشوق نگاہوں سے دیکھتے ہوئے سچ بیان کیا جس پر عائرہ نے گھڑی کی جانب دیکھا جہاں
30۔10 ہورہے تھے مطلب ان دونوں کو ملے ابھی محظ دو گھنٹے ہی گزرے تھے لیکن اسکے
انداز پر ایسا لگ رہا تھا جیسے دو سال گزر گئے ہو
ہاد یہ کیبن ہے میرا
اسکی شیو کی ہلکی ہلکی
چھبن گردن پر محسوس کر عائرہ نے گدگدی اور کچھ کیبن کا خیال کراسے روکنا چاہا
مجھے مطلب آپ سے ہے جگہ یا
وقت سے نہیں
اپنے لب اسکی گردن پر
رکھتے ہوئے وہ پرشوخ لہجے میں بولا
آپ یہاں یہ سب کرنے آئے ہیں
اپنا دائینا ہاتھ اسکے سینے
پر رکھ کر پیچھے کرتے ہوئے عائرہ نے اسے آنکھیں دیکھائی جو ڈرنے کی بجائے مزید بیگرا
کیا کروں آپ کو دیکھ کر میرے
جزبات خود با خود بے قابو ہوجاتے ہیں اور پھر دور رہنا مشکل نہیں ناممکن ہوجاتا ہے
اسکی خوشبو کو سانسو میں
بھرے وہ بہکے بہکے انداز میں گویا ہوا
ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے ڈاؤن لوڈ کے بٹن پرکلک کریں
اورناول کا پی ڈی ایف ڈاؤن لوڈ کریں 👇👇👇
Direct Link
Free MF Download Link
ناول پڑھنے کے بعد ویب کومنٹ بوکس میں اپنا تبصرہ پوسٹ کریں اور بتائیے آپ کو ناول
کیسا لگا ۔ شکریہ