Mere Ishq Tu Tu Meri Saltanat Complete Novel By Bella Rajput

Mere Ishq Tu Tu Meri Saltanat Complete Novel By Bela Rajput

Mere Ishq Tu Tu Meri Saltanat Complete Novel By Bela Rajput

Novel Name : Mere Ishq Tu Tu Meri Saltanat
Writer Name: Bela Rajput
Category : LATEST COMPLETE NOVELS,Rude Hero Based Novels,Gangster Based
Novel status : Complete

Join Our Whatsapp Channel FoR Latest Novel Update         👇👇👇👇
                                                                        

Follow Us On Instagram                    👇👇👇👇 




آپ پ پلیز سمجھتے ک کیوں نہیں م م مجھے کچھ ی یاد نہیں کچھ پ پ پتا نہیں  ۔۔۔

اسنے ازلان کی طرف دیکھتے ہوئے کہا جو نرمی سے اسی کی طرف دیکھ رہا تھا ۔۔۔

ہہےےے شش ششش ڈول میں تمہیں کچھ نہیں کہوں گا میں تو بس تم سے تھوڑی سی بات چیت کرنے آیا ہوں۔۔۔

ازلان نے اسے روتے دیکھ فوراً زمین پہ اسکے سامنے دوزانوں بیٹھتے ہوئے کہا تو اس وجود نے آنکھیں بڑی بڑی کرکے ازلان کی طرف دیکھا۔۔۔

آآآپ پ پکا ک کچھ نہیں کہیں گے گ گے۔۔۔

اسنے آنکھوں میں معصومیت سموئے ازلان سے پوچھا تو ازلان کے چہرے پہ مسکراہٹ نے اپنا بسیرا کیا اور اسنے اسکے سامنے صحیح سےبیٹھتے ہوئے اور ہنستے ہوئے اس وجود کی طرف دیکھا جسکے بال ایک دوسرے میں الجھے ہوئے تھے اور اسکے چہرے کے اطراف میں پھیلے ہوئے تھے چہرہ گندا تھا آنکھیں سوجھی ہوئی تھیں اور پھر ازلان کی نظر تھوڑا سے نیچے گئ اور اسنے حیرانگی اور غصے سے اسکی طرف دیکھا جو ٹکر ٹکر اسکو ہی دیکھنے میں مصروف تھی۔۔۔

یہ کس نے کیا ہے ڈول کیا یہ شاہ نے کیا ہے۔۔۔

ک ک کیا۔۔؟

اس لڑکی نے ازلان کی طرف دیکھتے ہوئے کہا تو ازلان نے اسکے سارے بال گردن سے پیچھے کیے تووہ جلدی سے پیچھے ہوئی۔۔

میں کچھ نہیں کہہ رہا تم یہ بتاؤ یہ کس نے کیا ہے ازلان نے اسکی گردن پر بنے کٹ کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا تو اسنے اپنا ہاتھ اپنی گردن پر پھیرا ۔۔۔

ک ک کیا ہے مجھے ن نہیں پ پتا ک ک کچھ لگا ہ ہ ہے کیا ۔۔۔

اس نے آنکھوں میں حیرانگی لیے ازلان سے کہا ازلان کے اس طرح پیار سے بات کرنے پر اسکا ڈر تھوڑا تھوڑا ختم ہو رہا تھا جس وجہ سے وہ بھی اس سے بات کر رہی تھی پر اسے پھر بھی اس جگہ سے ہی خوف آ رہا تھااور سب سے زیادہ اسے اس بات کا ڈر تھا کہ وہ جلاد نا آ جائے۔۔۔

امممم ویٹ ۔۔۔

ازلان نے اپنی پاکٹ سے موبائل نکالتے ہوئے کیمرہ آن کر کے اسکی طرف کیا اور اسے اسکی گردن کے سامنے کیا جس سے اسکی گردن صاف کیمرے میں نظر آ رہی تھی۔۔۔

ی ی یہ کیا ہ ہے ۔۔۔

اس لڑکی نے اپنی گردن پر بنے کٹس کی طرف دیکھتے ہوئے کہا جو ایسے لگ رہے تھے جیسے کسی کٹر سے بنائے گئے ہوں اور ایسے کئ نشان اسکے چہرے کے علاوہ جگہ جگہ تھے ۔۔۔

ازلان کو پتا تو تھا کہ یہ کٹس پرانے ہیں اور شاہویز ایسا کچھ نہیں کر سکتا پر اس نے جان بوجھ کر اس سے ایسے پوچھا تھا۔۔

یہ ک کس ن نے کیا م م مجھے نہیں پتا پر ی یہ اااس ج جلاد نے ن نہیں کیا م مجھے ی یاد ہے ۔۔۔۔



Kitab Nagri start a journey for all social media writers to publish their writes.Welcome To All Writers,Test your writing abilities.
Mere Ishq Tu Tu Meri Saltanat Complete Novel By Bela Rajput is available here to download in pdf form and online reading.
Click on the link given below to Free download Pdf
Free Download Link
Click on download
give your feedback

ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے ڈاؤن لوڈ کے بٹن پرکلک کریں
 اورناول کا پی ڈی ایف ڈاؤن لوڈ کریں  👇👇👇
 


Direct Link


Free MF Download Link


FoR Online Read

ناول پڑھنے کے بعد ویب کومنٹ بوکس میں اپنا تبصرہ پوسٹ کریں اور بتائیے آپ کو ناول

 کیسا لگا ۔ شکریہ


Post a Comment

Previous Post Next Post