Ranjish Novel By Ghanaya Sajjad Episode 1-5

Ranjish Novel By Ghanaya Sajjad Episode 1-5

Ranjish Novel By Ghanaya Sajjad Episode 1-5

Follow Our Whatsapp Channel FoR Latest Novel Update         👇👇👇👇
                                                                        

Follow Us On Instagram                    👇👇👇👇 




Novel Name : Ranjish 
Writer Name: Ghanaya Sajjad
Category : Episodic
Novel status : Episodic

سر شہر میں دھماکا ہوا ہے۔ اسپتال میں ایمرجنسی نافض کر دی گئی ہے۔ زخمی بڑھتے جا رہے ہیں آپ کو ڈیوٹی پر آنا پڑے گا۔” فون بند ہوا تو، زین نے زمان کو اشارہ کیا۔ مجھے جانا ہوگا آپ کے حلقے میں دھماکا ہو ہے اور اسپتالوں میں ایمرجنسی نافض کر دی ہے۔”  زمان نے زین کی پیٹھ تھپتھپائی اور اسے بھیج دیا۔ “حماد چلو۔” زین نے حماد کو پکارا جو آخری بار قاضی کو دیکھ رہا تھا۔

ہ..ہاں۔ چلوا۔ زمان، ڈیڈ یا زیمل کو بتا دینا۔ میں بھی زین کے ساتھ ہوں۔” وہ اس وقت اندر جا کر کسی کا سامنا نہیں کر سکتا تھا۔ اور سارا کو اگر ایک بھی بار دیکھ لیتا تو شاید ضبط کھو دیتا۔ زمان نے اسکی بھی پیٹھ تھپتھپائی اور اسے بھی زین کے ساتھ رخصت کر دیا۔

ان دونوں کے جاتے ہی زمان  پر سوچ انداز میں کھڑا رہا پھر اس نے  اپنا فون نکالا اور نمبر ڈائل کیا۔

سر آپ اس دفع الیکشن میں کھڑے ہوں گے۔ وہ حلقہ آپکو ملنا ہے۔ ابھی بھی آپکی پارٹی کا بندہ وہاں کام کرتا ہے، تو آپ کو کیا لگتا ہے؟ اس کے علاوہ کوئی اور ہو سکتا ہے؟

ہوں! اور کچھ اس کے بارے میں؟

سر آپکی دن بہ دن بڑھتی شہرت کی وجہ سے وہ آپ پر کوئی ذاتی نویت کا حملہ بھی کر سکتا ہے۔ اور ہمارے ہاں سیاست میں character assassination سے بڑا کونسا ہتھکنڈا ہے؟” فون کے اس پار جو بھی تھا سمجھدار ہی تھا۔

“چلو ٹھیک ہے۔ “ زمان نے فون بند کر دیا۔ وہ تو صنفِ نازک سے بات تک نہیں کرتا تھا، کریکٹر پر بات کہاں سے آنی تھی۔ اتنے میں گھر کے اندر سے قاضی باہر آیا۔ وہ اب اسٹیج کی طرف جا رہا تھا۔ روحیل بہت خوش تھا۔ بے حد خوش۔ زمان اسکی طرف دیکھ کر ہلکا سا مسکرایا۔ اس نے اپنے گھر والوں سے بہت جنگ کی تھی۔ اس لڑکی کے لئے جو شاید اگر ایک قدم بھی دور چلی جاتی تو پہنچ سے باہر ہو جاتی۔


Kitab Nagri start a journey for all social media writers to publish their writes.Welcome To All Writers,Test your writing abilities.
Ranjish Novel By Ghanaya Sajjad Episode 1-5 is available here to download in pdf form and online reading.
Click on the link given below to Free download Pdf
Free Download Link
Click on download
give your feedback

ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے ڈاؤن لوڈ کے بٹن پرکلک کریں
 اورناول کا پی ڈی ایف ڈاؤن لوڈ کریں  👇👇👇
 


Direct Link


Free MF Download Link



FoR Online Read

ناول پڑھنے کے بعد ویب کومنٹ بوکس میں اپنا تبصرہ پوسٹ کریں اور بتائیے آپ کو ناول

 کیسا لگا ۔ شکریہ


Post a Comment

Previous Post Next Post