Ishq Murshid Complete Novel By Aneeqa Ch
Ishq Murshid Complete Novel By Aneeqa Ch
م۔۔میرا ہاتھ
وہ اسکے کے ہونٹوں کے گرم نرم لمس پر کانپتی بولی اس کو اپنے دل کی دھڑکن کی
اواز اپنے کانوں میں سنائی دی تھی۔
نظریں اٹھاتے حورعین کو دیکھتے
۔اس نے اپنا ہاتھ بے اختیار اپنے دل پر رکھا تھا۔
اب یہ میں ہاتھ خالی نا دیکھوں
جب تک ٹوٹ نہیں جاتی ۔۔اگر ٹوٹ جائے گی۔تو بتا دو۔۔ یہ ساری شاپ خرید کر تمہارے
قدموں میں رکھ دوں گا
ازلان نے بینگلز اسکے
ہاتھ سے لیتے
اسکے دوسرے ہاتھ میں
پہناتے اسکے کان کے قریب جا کر بولا ل۔۔ لیکن میں کیوں۔۔
بس کیونکہ میں کہہ رہا
ہوں وہ دونوں کا ہاتھ پکڑتا اسے بغیر دیکھے جواب دیتا باہر نکلا تھا پری تو اسکو
ناسمجھی سے دیکھتی اسکے ساتھ چل رہی تھی.
آخر کیوں وہ اسکے ساتھ
اتنا نرم رویہ رکھے ہوئے ہے اور تھوڑی دیر پہلے والا واقعہ سوچتے اسکی گالوں سے سیک
نکلنے لگا تھا کیسے وہ پبلک پلیس پر اسکا ہاتھ چوم گیا تھا لیکن کس حق سے
کیا وہ سمجھ گئی تھی یا
پھر سمجھنا نہیں چاہتی تھی۔
ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے ڈاؤن لوڈ کے بٹن پرکلک کریں
اورناول کا پی ڈی ایف ڈاؤن لوڈ کریں 👇👇👇
Direct Link
Free MF Download Link
ناول پڑھنے کے بعد ویب کومنٹ بوکس میں اپنا تبصرہ پوسٹ کریں اور بتائیے آپ کو ناول
کیسا لگا ۔ شکریہ