Mera Ishq Ho Tum Complete Novel By Aneesa Shafqat
Mera Ishq Ho Tum Complete Novel By Aneesa Shafqat
مسز احسن نے چوروں کو
دیکھ کر کے فوراً چیخ مار دی ۔
برہان آگے بڑھا اور بولا:
اب دوبارہ شور کیا تو آپ کا بیٹا جان سے
جائے گا۔
ماں کی چیخ سن کر زرتاشہ، شاہان اور مسٹر احسن جو آفس جانے کی تیاری کر رہے تھے
وہ باہر آئے اور شاہان کے ماتھے پر رکھا
ہوا پستول دیکھ کر ان کے حواس جانے لگے۔
برہان اور اس کے ساتھی آگے بڑھے ۔ ایک شاہان کے پیچھے کھڑا ہوگیا ، ایک ماما
جان کے ایک بابا جان کے پیچھے کھڑا ہوگیا ۔ برہان نے شایان کے پیچھے کھڑے لڑکے کی طرف پستول پھینک
دیا اور آگے بڑھ کر زرتاشہ کے پاس گیا ۔
زرتاشہ کے ہاتھ میں میں وہی ڈائمنڈ رنگ تھی جو اسے
برھان نے دی تھی۔
وہ زرتاشہ کی طرف
جھکا اور اس کے کان میں سرگوشی کی: مجھ سے نکاح کریں گی؟
زرتاشہ چلائی :کیا ؟
چلائیں تو نہیں لگتا ہے گھر والوں سے ذرا پیار نہیں
ہے آپ کو. جو ان کی جان کی پرواہ بھی نہیں
ہے آپ کو۔
وہ اسے خاموش کروانے کے
لیے بولا اچانک دروازے کی گھنٹی بجی ۔ برہان
بہت ہی بے تکلفانہ انداز میں آگے بڑھ
گیا اور دروازہ کھول کر بولا ویلکم مولوی صاحب آپ کا ہی انتظار تھا ۔ چلیں
نکاح شروع کیجئے۔ بڑھان کے منہ سے نکلنے والے الفاظ زرتاشہ اور اس کے گھر والوں کو
ہلا کر رکھ دینے کو کافی تھے۔
اپنے گھر والوں کی زندگی
پیاری ہے تو خاموشی سے نکاح کریں۔ برہان نے پھر سے زرتاشہ کے کان میں سرگوشی کی ۔
ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے ڈاؤن لوڈ کے بٹن پرکلک کریں
اورناول کا پی ڈی ایف ڈاؤن لوڈ کریں 👇👇👇
Direct Link
Free MF Download Link
ناول پڑھنے کے بعد ویب کومنٹ بوکس میں اپنا تبصرہ پوسٹ کریں اور بتائیے آپ کو ناول
کیسا لگا ۔ شکریہ