Zamurd Novel By Javeriya Hussain Episode 1

Zamurd Complete Novel By Jawaria Hussain

Zamurd Complete Novel By Jawaria Hussain

Follow Our Whatsapp Channel FoR Latest Novel Update         👇👇👇👇
                                                                        

Follow Us On Instagram                    👇👇👇👇 




Novel Name : Zamurd
Writer Name: Jawaria Hussain
Category : haveli based novel,Age Difference Novels,
Novel status : Episodic


اس کہانی میں آپ چار قسم کے لوگوں سے ملیں گے....

پہلے، دوسروں کے لیے لڑنے والے۔

دوسرے، خود کے لیے لڑنے والے۔

تیسرے، سب سے بدتر ہمت ہار کر بیٹھ جانے والے۔

چوتھے اور بہترین وہ جو اپنے اور اپنوں، دونوں کے لیے لڑنا جانتے ہیں۔

یہ کہانی ہے ایک ایسی لڑکی کی جو زمرد تھی۔ زمرد یعنی قیمتی پتھر۔ اور اس ایک معنی سے دو اور باتیں نکلتی ہیں۔

قیمتی، یعنی خاص، نایاب، انمول۔

اور پھتر، یعنی مضبوط۔ جسے جی توڑ کوشش کے بعد بھی کوئی نہیں توڑ سکتا۔

اور وہ ایسی ہی تھی۔ قیمتی مگر مظبوط۔ دوسروں کو جوڑے رکھنے والی، کبھی ہار نہ ماننے والی۔

مگر اس کہانی کا ایک رخ کمزور بھی تھا.... وہ رخ جو ماضی سے جڑا تھا۔

یہ کہانی ہے دکھوں کے اندھیرے میں، امید کی لالٹین تھامے، روشنی کی تلاش میں نکلے لوگوں کی.....

یہ کہانی ہے زمرد کی....




Kitab Nagri start a journey for all social media writers to publish their writes.Welcome To All Writers,Test your writing abilities.
Zamurd Novel By Javeriya Hussain Episode 1 is available here to download in pdf form and online reading.
Click on the link given below to Free download Pdf
Free Download Link
Click on download
give your feedback

ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے ڈاؤن لوڈ کے بٹن پرکلک کریں
 اورناول کا پی ڈی ایف ڈاؤن لوڈ کریں  👇👇👇
 




Direct Link


Free Pdf Download Link







FoR Online Read

ناول پڑھنے کے بعد ویب کومنٹ بوکس میں اپنا تبصرہ پوسٹ کریں اور بتائیے آپ کو ناول

 کیسا لگا ۔ شکریہ


Post a Comment

Previous Post Next Post