Apno Ke Sang Complete Novel By Maheen Alam

Apno Ke Sang Complete Novel By Maheen Alam

Apno Ke Sang Complete Novel By Maheen Alam

Follow Our Whatsapp Channel FoR Latest Novel Update         👇👇👇👇
                                                                        

Follow Us On Instagram                    👇👇👇👇 




Novel Name : Apno Ke Sang
Writer Name: Maheen Alam
Category : LATEST COMPLETE NOVEL
Novel status : Complete

چلے زارون بھائی میں آپکو اندر چھوڑ دیتا ہوں زیادہ بیٹھنا اپ کے لئے صحیح نہیں۔۔ غازيان زارون کو دیکھ کر مسکرا کر بولا۔۔ ایک منٹ میں اپ سب سے کچھ کہنا چاہتی ہوں۔۔ کشف غازيان کو روک کر سب بڑوں کو دیکھتی ہوئی کہتی ہے۔۔ امی میں چاہتی ہوں میری رخصتی ابھی ہوجاۓ کیوں کے زارون کو اس وقت میری کیئر کی ضرورت ہے جو ایک بیوی سے زیادہ کوئی نہیں کر سکتی۔۔ کشف نبیلہ کو دیکھتی آہستہ سے بولی۔۔ یہ تو اچھی بات ہے بیٹا ہم بھی یہیں چاھتے تھے پر اپسے کہہ نہیں پاۓ فاطمہ کشف کو زارون کے کمرے میں لے جاؤ۔۔ عالیہ مسکرا کر کشف کے سر پر ہاتھ رکھتی ہوئی بولی۔۔ کشف اپنے ماں باپ سے ملتی ہوئی زارون کے کمرے میں آتی ہے فاطمہ اسے بیٹھا کر باہر نکل جاتی ہے کیوں کے زارون کو ریسٹ کرنا تھا۔۔ کشف تھنک یو اپنے رخصتی کروا لی مجھے تو یہ کہنے کی ہمت نہیں ہورہی تھی اپکا ساتھ میرے لئے بہت قیمتی ہے۔۔ زارون کشف کو دیکھ کر محبت سے بولا۔۔۔ جو اس کے اُپر کمبل ڈال رہی تھی۔۔ میں پہلی لڑکی ہونگی جسنے اپنی رخصتی خود کروائی ہے میں سمجھ گئی تھی اپ کے دل کی بات۔۔ کشف اس کے پاس بیٹھ کر اسکی آنکھوں میں دیکھتی ہلکا سا ہنس کر بولی۔۔ کشف مجھے اجازت ہے کیا میں اپکا چہرہ دیکھ سکتا ہوں۔۔ زارون کو اپنے دل دھڑک نے کی آواز کانو میں سونئ دے رہی تھی۔۔ اپ میرے محرام ہیں اجازت نہیں مانگے یہ حق ہے اپکا۔۔ کشف اس کو کہتے ہی اپنا نقاب کھول دیتی ہے۔۔ زارون تو اسکو دیکھ کر سب کچھ بھول جاتا ہے


Kitab Nagri start a journey for all social media writers to publish their writes.Welcome To All Writers,Test your writing abilities.
Apno Ke Sang Complete Novel By Maheen Alam is available here to download in pdf form and online reading.
Click on the link given below to Free download Pdf
Free Download Link
Click on download
give your feedback

ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے ڈاؤن لوڈ کے بٹن پرکلک کریں
 اورناول کا پی ڈی ایف ڈاؤن لوڈ کریں  👇👇👇
 


Direct Link


Free MF Download Link



FoR Online Read

ناول پڑھنے کے بعد ویب کومنٹ بوکس میں اپنا تبصرہ پوسٹ کریں اور بتائیے آپ کو ناول

 کیسا لگا ۔ شکریہ


Post a Comment

Previous Post Next Post