Mohay Man Complete Novel By Humail Kazmi
Mohay Man Complete Novel By Humail Kazmi
"اگر ایسی بات تھی تو آپ
نے اتنے سالوں میں مجھ سے ایک بار بھی ملنے نہیں اۓ" ۔۔مائیسا کی زبان سے ایک اور
شکوہ پھسلا ۔۔وہ اسکول کے باہر اسے دیکھتا ضرور تھا لیکن کبھی پاس آ کر ملا نہیں
تھا ۔۔
"اگر تم سے مل لیتا تو خود
پر ضبط رکھنا مشکل ہو جاتا" ۔۔اس کے
گھمبھیر لہجے میں کہی بات پر اس کی پلکیں عارضوں پر سجدہ ریز ہو گئیں ۔۔
"اتنے سالوں میں کام کے
سلسلے میں ، میں اکثر انکل سے ملتا رہا ہوں اور ان کی گڈ بوکس میں بھی شامل ہوں بس
ان کی بیٹی کو منانا تھوڑا مشکل ثابت ہو رہا ہے" ۔۔کچھ توقف کے بعد وہ بے
ساختہ ہنس دی ۔۔دل سے شکایات کے بادل جھٹ سے گے تھے ۔۔
"اور ہاں اس سے پہلے کے تم
مجھ سے کوئی اور شکوہ کرو میں یہ بات واضح
کر دوں کے میرے دل میں تمہارے سوا کوئی نہیں کوئی بھی نہیں! اور حبا محض میری ایک
کولیگ ہے جو اکثر کیس کے سلسلے میں میری مدد کرتی ہے" ۔۔داور نے آج ہر دیوار
توڑ دینے کا فیصلہ کر لیا تھا ۔۔
"مگر میں نے تو ایسا کچھ
بھی نہیں کہا "۔۔اپنے دل کے راز کا یون فاش ہو جانے پر وہ اچھی خاصی بوکھلا
گئی ۔۔
"ہاں!۔۔۔ میں جانتا
ہوں تم نے نہیں کہا پر تمہے ہر طرح کا تحفظ فرہم کرنا میری ذمہ داری ہے"
۔۔اپنے سحر میں جکڑتا وہ اس وقت اسے کوئی جادوگر لگا ۔۔
ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے ڈاؤن لوڈ کے بٹن پرکلک کریں
اورناول کا پی ڈی ایف ڈاؤن لوڈ کریں 👇👇👇
Direct Link
Free MF Download Link
ناول پڑھنے کے بعد ویب کومنٹ بوکس میں اپنا تبصرہ پوسٹ کریں اور بتائیے آپ کو ناول
کیسا لگا ۔ شکریہ