Shiddat E Yaar Complete Novel By Zoya Ali Shah
Shiddat E Yaar Complete Novel By Zoya Ali Shah
مہندی کی پکس بھیجو!!
کیوں؟؟
فاتحہ خوانی کروانی ہے!!
اپنی شکل آئینے میں دیکھ
کر کروا لو!!
شٹ اپ!!
یو شٹ اپ!!
تمہیں تمیز نہیں سکھائی
کسی نے کہ ایک دن بعد ہونے والے شوہر سے کس طرح سے پیش آتے ہیں بد زبان لڑکی!!
تمہیں کسی نے تمیز نہیں
سکھائی کہ ایک دن بعد ہونے والی بیوی کیلئے اتنے بے صبرے ہونے کی ضرورت نہیں
اُتاولے انسان!!
بکواس بند کرو تمہیں دیکھنے
کیلئے چوہدری بلاج مرا نہیں جا رہا مگر پورے خاندان کے بعد دیکھی ہوئی چیز کو دیکھنے
والا مجھے کوئی شوق نہیں ہے!!
من چاہی تو نہیں مگر ہو
تو میری بیوی،تمہیں سب سے پہلے دیکھنے کا حق مجھے ہونا چاہیے!!
اگر میں من چاہی نہیں تو
تم کونسا میرے خوابوں کے شہزادے ہو!!
میرا بس چلے تو تمہیں ابھی
اپنی زندگی نکال کر باہر پھینک دوں!!
حوریہ بہت مہنگی پڑے گی
تمہیں یہ زبان درازی!!
حوریہ ورک سستی چیزوں کا
شوق رکھتی بھی نہیں!!
انٹرسٹنگ ویری انٹرسٹنگ!!
تمہارا یہ شوق بھی بہت
مہنگا پڑے گا جسٹ ویٹ اینڈ واچ!!
ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے ڈاؤن لوڈ کے بٹن پرکلک کریں
اورناول کا پی ڈی ایف ڈاؤن لوڈ کریں 👇👇👇
Direct Link
Free MF Download Link
ناول پڑھنے کے بعد ویب کومنٹ بوکس میں اپنا تبصرہ پوسٹ کریں اور بتائیے آپ کو ناول
کیسا لگا ۔ شکریہ