Azmaish Se Khuda Par Yaqeen Ka Safar Novel By Gulanz (Dua Chohan)
Azmaish Se Khuda Par Yaqeen Ka Safar Novel By Gulanz (Dua Chohan)
امی میں کہاں جانا ہے مجھے بتاؤ کون ہے میرا میرا تو گھر یہی ہے اور کہاں
جانا ہے میں نے
یا اللہ پاک کب وہ دن ائے گا جب مجھے سکون ملے گا جب مجھے بھی خوشیاں ملیں
گی جب میں بھی کہوں گی یا اللہ پاک میرے درد ختم ہو گئے مجھے خوشیاں مل گئی یا
اللہ پاک میری امی کو نرم دل عطا کر جس طریقے سے وہ میرے بھائیوں سے پیار کرتی ہیں
اچھی طریقے سے مجھ سے کریں میں بھی تو انہی کی اولاد ہوں کیا میرا قصور ہے میں
بیٹی ہوں بیٹی ہونا گناہ ہے یا اللہ پاک پیدا بھی تو نے ہی مجھے کیا ہے تو میرے
نصیب کا فیصلہ بھی تیرے ہاتھ میں ہے اور اللہ تیرا لاکھ بار شکر ہے تو نے مجھے اج
بہت بڑی تکلیف سے بچا لیا (اشک روتے ہوئے اسمان کی طرف منہ کر کے اللہ سے باتیں کر
رہی تھی(
یا اللہ پاک تہجد تو تیری پیاری ہے تو اپنے بندوں کو بلاتا ہے اور انہی کو
بلاتا ہے جن سے تجھے محبت ہو جن کے لیے تو معجزے کرنا چاہتا ہو یا اللہ پاک تیری
ذات اعلی ہے تیری ذات والا ہے تو عظیم و برتر ہے میں ادنا سی تیری غلام اللہ تیرے
در پر سر جھکائے بیٹھی ہوں میرے حصے کی بھی خوشیاں مجھے دے دو میں کب تک روتی ہوں
گی اللہ مجھے میرے صبر سے زیادہ مت ازمانا میرے میں اتنی ہمت نہیں ۔(اشک روتے ہوئے
تہجد کی نماز میں دعا مانگ رہی تھی اور اللہ سے گڑگڑا کر اپنی خوشیاں مانگ رہی تھی
اور عہد کر رہی تھی کہ ائندہ کبھی بھی نہ نماز چھوڑے گی نہ ہی تہجد)
ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے ڈاؤن لوڈ کے بٹن پرکلک کریں
اورناول کا پی ڈی ایف ڈاؤن لوڈ کریں 👇👇👇
Direct Link
Free MF Download Link
ناول پڑھنے کے بعد ویب کومنٹ بوکس میں اپنا تبصرہ پوسٹ کریں اور بتائیے آپ کو ناول
کیسا لگا ۔ شکریہ