Sultan E Sanam Complete Novel By Rimi Chaudhary

Sultan E Sanam Complete Novel By Rimi Chaudhary

Sultan E Sanam Complete Novel By Rimi Chaudhary

Follow Our Whatsapp Channel FoR Latest Novel Update         👇👇👇👇
                                                                        

Follow Us On Instagram                    👇👇👇👇 




Novel Name : Sultan E Sanam
Writer Name: Rimi Chaudhary
Category : LATEST COMPLETE NOVEL
Novel status : Complete

تم یہاں کیا کر رہے ہو۔۔؟

بیٹھا ہوں ۔۔ سادہ سا جواب

آندھی نہیں ہوں میں نظر آتا ہے مجھے

میرے کمرے میں کیا کر رہے ہو؟

وہ اٹھا اور اسکے پاس آیا

جب کہ وہ اس قداور وجود کو دیکھ کر بے ساختہ قدم پیچھے لے گی

بات کرنے آیا ہوں

مجھے لگتا ہے تمہاری یاداشت ٹھیک ہو گی

میری آخری ملاقات یاد ہے یا؟

ییہ یاد ہے مم مجھے ۔۔ اس کے کھڑے ہونے پر اب اسکی آواز بھی نہیں نکل رہی تھی  اس نے ایک اور قدم پیچھے لیا

 وہ مسکراتے ہوے  ایک اور قدم اسکی جانب لے گیا

ہمم مطلب آندھی بھی نہیں ہو اور بھولکڑ بھی نہیں ۔۔۔ رائٹ؟

جج جی ۔۔ وہ جو پہلے تو بڑی بہادر بنی تھی اب بہادری کہیں دور جا سوی تھی

اس شخص کے سامنے تو  الفاظ نہیں نکل  رہے تھے

تو تم کیسے بھول گی کہ تم میری منگ ہو

میری ہو تم

پھر اس کے ساتھ کیوں تھی تم

آندھی نہیں ہو تو تمہیں نظر کیوں نہیں آتا کہ تم ساحر شاہ کا جنون ہو

اب کی بار لہجہ سخت پتھریلہ تھا

اسکی بات سن کر وہ اسے دیکھے گی

بھلا اسے کب اس نے اظہار کیا تھا

آپ نے کبھی کہا تو نہیں کہ آپ مجھ سے محبت کرتے ہیں

تو تم آندھی ہو کیا ؟۔۔۔وہ غصے میں بولا

کیا تم نے مجھے کسی اور کے ساتھ ہنستے ہوےدیکھا ہے

اس نے قدم اسکی جانب لیتے ہوے کہا

نن نہیں

پھر مجھے تم کسی اور کے سامنے کسی اور کے ساتھ کیوں نظر آی تھی ایسے ۔۔۔

اس نے ایک قدم پیچھے لیا تو پیچھے دیوار سے جا لگی ۔۔۔۔

 ساحر شاہ کی ملکیت ہو تم آج تمہیں بخش دیا ہے ہر بار نہیں

اس نے دونوں ہاتھ اسکے دائیں جانب اور بائیں جانب رکھتے ہوے اسکی جانب جھک کر کہا

تو میں کیا اب ہنس بھی نہیں سکتی اپنی مرضی سے

اس نے اسکی نظروں سے گھبراتے ہوے نظریں پھیر کر کہا

نہیں میری ملکیت میں ہو تم

 مجھ سے وابستہ ہر چیز میری اجازت کے بغیر کچھ نہیں کرسکتی

اس نے اپنا حق جتایا

میں بھی انسان ہوں ۔۔ ایسے کیسے کٹپتلی بنا لیں گے آپ مجھے

اگر ایسا ہے تو ٹھیک ہے میں رشتے سے آج ہی آغا جان سے انکار کر دوں گی

اس نے دھمکی دی

جس پر اسکی آنکھوں میں ناگواری آی پھر مسکرایا

پرنس اپنی پرنسز کو ہر حالت میں حاصل کر کے رہے گا

تم کوشش کر کے دیکھ لو

دلہن تم میری ہی بنو گی

کیونکہ تم میری ہو

ساحر شاہ کی ملکیت ہو تم

سنا تم نے

بہت جلد تمہیں زونیہ ساحر شاہ بنا لوں گا

تم پر صرف ساحر شاہ کا حق ہے

وہ جنونیت سے کہتا پیچھے ہوا پھر اسپر ایک نظر ڈالتا کمرے سے نکل گیا

جب کہ وہ تو دم سادھے اس جنونی انسان کو دیکھ کر رہ گی 


Kitab Nagri start a journey for all social media writers to publish their writes.Welcome To All Writers,Test your writing abilities.
Sultan E Sanam Complete Novel By Rimi Chaudhary is available here to download in pdf form and online reading.
Click on the link given below to Free download Pdf
Free Download Link
Click on download
give your feedback

ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے ڈاؤن لوڈ کے بٹن پرکلک کریں
 اورناول کا پی ڈی ایف ڈاؤن لوڈ کریں  👇👇👇
 


Direct Link


Free MF Download Link



FoR Online Read

ناول پڑھنے کے بعد ویب کومنٹ بوکس میں اپنا تبصرہ پوسٹ کریں اور بتائیے آپ کو ناول

 کیسا لگا ۔ شکریہ


Post a Comment

Previous Post Next Post