Mere Dil Ka Sukoon Ho Tum Complete Novel By Zoya Ali Shah
Mere Dil Ka Sukoon Ho Tum Complete Novel By Zoya Ali Shah
تم گھر چلو میں تمہارے
ہوش ٹھکانے لگاتا ہوں۔۔۔
اب آپ مجھے ڈرا نہیں
سکتے۔۔۔
مجھے اسد بھائی نے بول کر
بھیجا ہے کہ اگر آپ مجھ پر غصہ کریں گے۔۔۔
یا کچھ غلط کہیں گے تو میں
انہیں فون کر دوں ۔۔
بھائی نے مجھے اپنا فون نمبر بھی دے دیا ہے۔۔۔
اب میرے بھائی آپ سے نپٹ
لیں گے۔۔۔
وہ بڑے حق سے اپنے بھائی
کی دھمکی دے رہی تھی۔۔۔
تمہارے بھائی کی تو ایسی کی تیسی۔۔
نپٹے گا وہ بھی مجھ سے؟؟
تم میری بیوی ہو یہ مت بھولنا ۔۔
یہ بھائی کا رعب میرے اوپر مت جھاڑو۔۔۔
تمہارے بھائی نے تمہیں جو
الٹی سیدھی
پٹیاں پڑھا کر بھیجی ہے نا۔۔۔
اس کو تو میں صبح آفس میں
مل کر اس کا دماغ ٹھکانے لگاؤں گا۔۔۔
خبردار اگر میرے بھائی کو
کچھ کہا تو۔۔۔
اس فورن اپنے بھائی کی
سائیڈ لی ۔۔
اس سالے سے تو میں صبح
بات کروں گا۔۔۔
میری بیوی کو کمینے نے میرے
خلاف ہی بھڑکا کر بھیج دیا ہے۔۔
آپ ذرا گھر چل کر یہ بھائی
نامہ بند کرنے کے بعد ذرا شوہر نامہ کھول کر۔۔۔
مجھے پڑھ کر سنائیں کہ وہ
آپ کو کتنی اچھی طرح سے یاد ہے۔
چار دن میں یہ بھائی نامہ
تو بہت اچھا یاد کر لیا میری جان نے۔۔۔
اسفند کو اس وقت دل کے
سگے بھائی سے جیلسی ہو رہی تھی یہ کوئی سوچ سکتا تھا۔۔۔
ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے ڈاؤن لوڈ کے بٹن پرکلک کریں
اورناول کا پی ڈی ایف ڈاؤن لوڈ کریں 👇👇👇
Direct Link
Free MF Download Link
ناول پڑھنے کے بعد ویب کومنٹ بوکس میں اپنا تبصرہ پوسٹ کریں اور بتائیے آپ کو ناول
کیسا لگا ۔ شکریہ