Ishq E Maknoon Complete Novel By Maryam Jutt
Ishq E Maknoon Complete Novel By Maryam Jutt
میری جان تم میرے لیے اب
اتنی ہی ضروری ہو جیسے زندہ رہنے کے لیے سانسیں ۔۔
لفظ جان محض ایک لفظ نہیں
ہے بلکہ اگر میں تمھیں جان کہہ رہا ہوں تو اس کا مطلب ہے میں یہ کہ رہا ہوں کہ تم
میری خودی میری مرضی میری رضا مندی ہو اور یہ کہ تم میرا نفس ہو میرا جسم ہو میری
روح ہو یہاں تک کہ جو میں ہوں وہی تم ہو میں
صرف تمھیں اپنے وجود کا حصہ نہیں مانتا بلکہ اپنے وجود کا ذرا ذرا مانتا ہوں میں
مانتا ہوں کہ میرا وجود تمہارے موجودہونے کی وجہ سے ماجود ہے اگر تم نہیں تو میرا
کوئی وجودنہیں۔۔۔! ، اس لیے اب مہک کے بغیر مکنون کارت کا کوئی وجود ہے ،،مکنون نے
ایک ایک لفظ شدت سے مہک کو دیکھتے کہا ۔۔جب کہ مہک اتنے خوبصورت الفاظ کو سن کر
خوشی سے مسکرا پڑئی
ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے ڈاؤن لوڈ کے بٹن پرکلک کریں
اورناول کا پی ڈی ایف ڈاؤن لوڈ کریں 👇👇👇
Direct Link
Free MF Download Link
ناول پڑھنے کے بعد ویب کومنٹ بوکس میں اپنا تبصرہ پوسٹ کریں اور بتائیے آپ کو ناول
کیسا لگا ۔ شکریہ