Kahani Mohabbat Ki Complete Novel By Fatima Shehzadi
Kahani Mohabbat Ki Complete Novel By Fatima Shehzadi
آپ کا بستر بن گیا۔۔۔پری
نے پاس آ کر آہستہ سے کہا ۔۔۔۔
جس پر اسفند نے موبا ئل
کان سے اتار کر کال بند کرتے ہوے ہاتھ میں پکڑ کر پری کو دیکھتے بولا۔۔۔۔
تم ہمیشہ ایسے ہی چپ رہتی
ہو۔۔؟
اسفند کے اس سوال پر پری
نے نظریں اٹھا کر اسے دیکھا اور پھر سے سر جھکاۓ جواب دیا۔۔۔
نہیں بولتی بھی ہوں۔۔۔۔۔
اس قدر معصومیت پر اسفند
بے حد حیران ہوا تھا۔لڑکیاں اتنی معصوم بھی ہوتی ہیں دل ہی دل سوچتے ایک مسکراہٹ
اس کے لبوں پر بکھری۔۔۔
ہاں۔۔۔اور بولتی بھی ہو
تو ایسے کے اگلے کو کان لگا کر سننا پڑتا ہے ورنہ تمہاری آواز کہاں سنتی ہے۔۔۔
جواب میں پری خاموش سر
جھکاۓ کھڑی تھی۔۔۔
تم ہمیشہ حجاب میں رہتی
ہو ۔۔۔۔؟
اسفند سوال پہ سوال کیۓ جا رہا تھا اور پری اپنی
دھڑکنوں کو بمشکل سنمبھالے سر جھکاۓ کھڑی تھی۔۔۔۔
ج۔جی۔۔۔۔پری نے مختصر سا
جواب دیا۔۔۔
اچھا اوپر تو دیکھو ۔۔۔۔
اسفند کے کہنے پر پری نے
چہرہ اوپر اٹھایا۔۔۔۔۔
خوبصورتی اور شرم و حیا
کا پیکر تھا اس کا دمکتا چہرہ۔۔۔۔۔
اسفند کو لگا اگر وہ کچھ
دیر اور اس کی آنکھوں میں دیکھے گا تو حواس کھو دے گا اس لیۓ فوراً سر جھٹکتے
سنمبھلا۔۔۔
تھینکیو۔۔۔۔
وہ کہہ کر رکا نہیں بڑے
بڑے قدم اٹھاتا کمرے میں چلا گیا۔۔۔۔
پری اپنی بڑھتی دھڑکنوں
کو سنمبھالتی واپس اپنے کمرے میں چلی گئ۔۔۔
ابھی تو دل میں ہلکی سی
خلش محسوس ہوئ ہے"
" بہت ممکن ہے جلد اس کا محبت نام
ہو جاۓ
ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے ڈاؤن لوڈ کے بٹن پرکلک کریں
اورناول کا پی ڈی ایف ڈاؤن لوڈ کریں 👇👇👇
Direct Link
Free MF Download Link
ناول پڑھنے کے بعد ویب کومنٹ بوکس میں اپنا تبصرہ پوسٹ کریں اور بتائیے آپ کو ناول
کیسا لگا ۔ شکریہ