Mirror Of Ocean Complete Novel By Rashk E Falak
Mirror Of Ocean Complete Novel By Rashk E Falak
"یہ کیا کر دیا آپ نے ،آپ کو ایسا نہیں کرنا چاہیے تھا کیاآپ نہیں
جانتے اپنی اولاد کو کس طرح بال سے کھال نکالتی ہے اب وہ اپنے دماغ میں سازش سوچ
رہے ہوں گے تاکہ وہ ان کے بارے میں جان سکیں" نائشہ پریشانی سے علی رضا کی
طرف دیکھ کر بولی:
" توہم نے کیا کرتے،میرے پاس اور کوئی حل ہی نہیں
تھا میں انہیں تصویروں کے پاس دیکھ کر اتنا گھبرا گیا تھا اسلیےمیں نے ڈانٹ دیا "نائشہ
کی طرف دیکھ کر بولے:
اب کیا کیا جائےکس
طرح ان کا دھیان بھٹکایا جائے "
"جس دن یہ
کہانی کھلی صرف اور صرف دکھ ہی ہاتھ آئیں گی تم جانتی ہوں یہ وقت مجھے کتنا تکلیف
اور اذیت دیتا ہے ۔پتہ نہیں ایساکیوں ہوتا ہے کہ جس بات کو ہم بھولانا چاہیں وہ صدیوں
تک یاد رہ جاتےہے اور جن خوشگوار لمحوں کو یاد کرنا چاہیں وہ ایسےمخمل ہو جاتے ہیں
جیسے کبھی تھے ہی نہیں"
علی رضاانتہائی
افسوس سےنا ئشہ کی طرف دیکھ کر بولے :
نا ئشہ کی آنکھوں میں نمی ابھری۔۔۔۔۔۔۔۔
ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے ڈاؤن لوڈ کے بٹن پرکلک کریں
اورناول کا پی ڈی ایف ڈاؤن لوڈ کریں 👇👇👇
Direct Link
Free MF Download Link
ناول پڑھنے کے بعد ویب کومنٹ بوکس میں اپنا تبصرہ پوسٹ کریں اور بتائیے آپ کو ناول
کیسا لگا ۔ شکریہ