Contract Marriage Based Complete Novel
Contract Marriage Based Complete Novel
Follow Our Whatsapp Channel FoR Latest Novel Update 👇👇👇👇
Follow Us On Instagram 👇👇👇👇
Follow Us On Instagram Tiktok
مکمل ناول پڑھنے کے لیےلنک پرکلک کریں
👇👇👇
SP Text 👇👇👇
تم نے کیا سمجھا ہے مجھے
شوہر ہوں تمہارا تم پر پر پورا حق رکھتا ہوں اور جو چاہوں وہ کر سکتا ہوں اور تم
بس دیکھتی رہ جاؤ گی مگر میں ان مردوں میں سے نہیں ہوں جو زن مرید ہوتے ہیں اور نہ
ہی ان مردوں میں سے ہوں جو عورت کو کھلونا سمجھتے ہیں میں اگر آج تک خاموش رہا تو
اس لیے کہ میں تمہیں تمہاری رضا سے ہی حاصل کرنا چاہتا تھا اور ساتھ ہی مجھے سبین
کو تمہارے سامنے بے نقاب کرنے کے لیے ثبوتوں کی بھی ضرورت تھی مگر تم نے آج بہت
غلط الفاظ کہے سجاتا۔ دکھ پہنچایا ہے تم نے مجھے اور بہت غلط سمجھا ہے مجھے تم نے
میں تمہاری ساری غلط فہمی جلد ہی دور کر دوں گا۔ بہت جلد "
Tags:
Youtube Special