Tere Lehjay Pe Qurban Complete Novel By Bint E Hawa S
Tere Lehjay Pe Qurban Complete Novel By Bint E Hawa S
"کیا کر رہی ہو؟"پیغا
م موصول ہونے کی مخصوص آواز سےاس کے موبائل کی اسکرین جگمگائی۔ وہ جو آنکھیں دائیں
بازو سے ڈھانپ کر سونے کی کوشش میں لگی تھی، پھرتی سے اٹھ بیٹھی۔ پیغامِ یار دیکھ
کر اس کا چہرہ خوشی سے دمکنے لگا۔
"سونے کی نا کام
کوشش!" واٹس ایپ کھولتے ہی اس نے
جواب چھوڑا تھا۔
"نیند کیوں نہیں آرہی ؟" اگلا فکر مند ہوا۔
" پتا نہیں، تم سناؤ! کیا
کر رہے ہو؟"اس نے گویا ناک سے مکھی اڑا کر اس کی موجودہ سرگرمی جاننا چاہی۔
"تمہیں یادکررہا
ہوں۔" ان لفظوں نے جہاں اسے اندر تک سر شار کیا تھا وہاں وہ بے یقینی کی
کیفیت میں گھری کئی بار اس سطر کو دہرا گئی۔
سوچنے سمجھنے کی صلاحیت سلب ہوگئی ۔ یہ جملہ اس کے دل میں دھڑکنے لگا۔
"شروع سے ہی کام چور ہو یا
اب ایسے ہو گئے ہو۔ ویسے دنیا میں اور بھی بہت سے کام ہیں جنہیں تمہاری توجہ
درکارہے۔" دل کے بڑھتے شور کے ساتھ اس نے پیغام لکھا۔
" میں شروع سے ایسا نہیں
تھا، تم نے ہی کام چور بنایا ہے مجھے اور رہی بات دنیا میں موجود دوسرے کاموں کی تو
یہ کام مجھے ان سب سے زیادہ دلچسپ اورغور طلب لگتا ہے۔ " اس کا جواب
بھی فوراً ہی موصول ہو گیاجسے پڑھ کر دل
اٹھکیلیاں کرنے لگا۔ اب اس کے پاس کوئی جواب نہیں بچا تھا۔
Follow Our Whatsapp Channel FoR Latest Novel Update 👇👇👇👇
Follow Us On Instagram 👇👇👇👇
Follow Us On Instagram Tiktok
ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے ڈاؤن لوڈ کے بٹن پرکلک کریں
اورناول کا پی ڈی ایف ڈاؤن لوڈ کریں 👇👇👇
Direct Link
Free MF Download Link
ناول پڑھنے کے بعد ویب کومنٹ بوکس میں اپنا تبصرہ پوسٹ کریں اور بتائیے آپ کو ناول
کیسا لگا ۔ شکریہ