Wehshat E Haqeekat Novel By Anmol Arif
Wehshat E Haqeekat Novel By Anmol Arif
یہ
کہانی ہے ایک
ایسے شخص کی
جسے دنیا ڈیول
کے نام سے
جانتی ہے۔ جس
نے اپنی ہی
بچپن کی محبت
کو ونی میں
لیا تھا صرف
بدلے کے خاطر۔
یہ جانتے ہوۓ بھی
کے وہ اُسکے
بھائی کی منگیتر
ہے۔ کیا وہ
اُسے وہ مقام
اور عزت دے
گا جو ایک
بیوی کا حق
ہوتا ہے۔
جاننے کے لیے پڑھیں ناول "وحشتِ حقیقت " از قلم انمول عارف
اسلامُ علیکم :
{مایوسی انسان کو وقت سے پہلے مار دیتی ہے۔اور غصّہ انسان کو برباد کر دیتا
ہے کچھ بھی سوچنے سمجھنے کی صلاحیت سے محروم کر دیتا ہے۔ اسلئے انسان کو صبر کر کر
اپنے رب کا شکر ادا کرنا چاہیے۔ بےشک اللہ اپنے بندوں کو ستتر ماؤں کے برابر پیار
کرتا ہے۔ اور وہ۔اپنے پیارو کو ہی آزمائش میں ڈالتا ہے مگر ہمیشہ یہ یاد رکھے کے
اگر وہ ایک دروازہ بند کرتا ہے تو ہزار دروازے کھول دیتا ہے۔}
ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے ڈاؤن لوڈ کے بٹن پرکلک کریں
اورناول کا پی ڈی ایف ڈاؤن لوڈ کریں 👇👇👇
Direct Link
ناول پڑھنے کے بعد ویب کومنٹ بوکس میں اپنا تبصرہ پوسٹ کریں اور بتائیے آپ کو ناول
کیسا لگا ۔ شکریہ