Jaane Anjane Complete Novel By Aliza Saeed

Jaane Anjane Complete Novel By Aliza Saeed

Jaane Anjane Complete Novel By Aliza Saeed

Novel Name : Jaane Anjane
Writer Name: Aliza Saeed
Category : LATEST COMPLETE NOVEL
Novel status : Complete

Description: story revolves around an orphan girl who got married to a careless boy. They were age fellows so understood each other. But then an boy's own father took the role of a villain who wanted girl's property and attempt a murder also.

Its a happy ending.


"ٹائم کیا ہوا ہے؟"

دوسری طرف وہ حیران ہوا۔ یہ بیگم کی طرف سے آنے والی پہلی فون کال تھی جب سے دونوں نے نمبر اکسچینج کیے تھے۔

"آپ نے یہ پوچھنے کے لیے فون کیا ہے؟" اس نے حیرت سے پوچھا۔

"ہاں۔۔"

غازان نے کان سے فون ہٹا کر وقت دیکھا۔

"ساڑھے سات ہو رہے ہیں۔" اسے گئے ہوئے ڈیڑھ گھنٹہ ہی ہوا تھا۔

"آٹھ بجے آپ مجھے گھر پر نظر آنے چاہیے۔ سمجھے؟"

"یہ دھمکی کسے دے رہی ہو؟ اس نے لہجہ کرخت بنایا۔

"آپ کو۔۔" اور فون کھٹاک سے بند کر دیا۔

 وہ جانتی تھی غازان اس پر کبھی غصہ نہیں ہو سکتا تھا۔ ہوتا بھی کیسے اسے دیکھتے ہی اس کا غصہ، چڑچڑا پن ہوا ہو جاتا تھا۔

اب وہ سکون سے بیٹھ چکی تھی۔ اسے آٹھ بجنے تک اس کا انتظار کرنا تھا۔

محبت کے دعوے تو ہر کوئی کرتا ہے۔ پتہ تو عمل سے چلتا ہے نا۔ دیکھتے ہیں کتنی مانتے ہیں آپ میری۔" وہ جذباتی تو تھی ہی اب اس کی عادی ہوتی جا رہی تھی۔

آٹھ بج گئے اور وہ نہ آیا تو اس نے دوبارہ فون ملایا۔

"میں نے آپ سے کہا تھا گھر آجائیں۔"

"دوستوں کے پاس بیٹھا ہوں یار۔ ان کو کیا بتاؤں بیوی سے ڈر کر جا رہا ہوں؟۔۔"

" ہاں تو۔۔۔کہہ دیں۔ سچ ہی ہے۔" اس نے کندھے اچکائے۔

"میں نہیں ڈرتا تم سے۔" غازان نے اسے جتایا اور اس دفعہ اس نے کھٹاک سے فون رکھا تھا۔

اسے غصہ چڑھا۔ 


Kitab Nagri start a journey for all social media writers to publish their writes.Welcome To All Writers,Test your writing abilities.
Jaane Anjane Complete Novel By Aliza Saeed is available here to download in pdf form and online reading.
Click on the link given below to Free download Pdf
Free Download Link
Click on download
give your feedback


Follow Our Whatsapp Channel FoR Latest Novel Update         👇👇👇👇
   

Follow Us On Instagram                    👇👇👇👇 


Follow Us On Instagram Tiktok


ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے ڈاؤن لوڈ کے بٹن پرکلک کریں
 اورناول کا پی ڈی ایف ڈاؤن لوڈ کریں  👇👇👇
 


Direct Link


Free MF Download Link



FoR Online Read

ناول پڑھنے کے بعد ویب کومنٹ بوکس میں اپنا تبصرہ پوسٹ کریں اور بتائیے آپ کو ناول

 کیسا لگا ۔ شکریہ


Post a Comment

Previous Post Next Post