Yusra Complete Novel By Aisha Amir

Yusra Complete Novel By Aisha Amir

Yusra Complete Novel By Aisha Amir

Novel Name : Yusra
Writer Name: Aisha Amir
Category : LATEST COMPLETE NOVEL
Novel status : Complete

''یسریٰ'' دو بہنوں کی کہانی ہے جو دس سال کی عمر میں یتیم ہو جاتیں ہیں ۔ ان کے دادی دادا بہت رحم دل ہوتے ہیں اور ان کے تمام اخراجات اٹھاتے ہیں ۔ پھر جب وہ بیس سال کی ہوتی ہیں تب ان کے دادا بھی انتقال کر جاتے ہیں ۔ وہ دونوں بہنیں دن رات محنت کر کے کمانا شروع کرتی ہیں اور گھر کا خرچہ چلاتی ہیں ۔ پھر محلے میں ہی ایک اچھے اور شریف گھرانے میں ان میں سے بڑی بہن کی شادی ہو جاتی ہے سسرال والے بہت اچھے ہوتے ہیں وہ دیگر جگہوں کی سیر کو جاتی ہے اور مال و دولت کا اضافہ ہوتا  چلا جاتا ہے چھوٹی بہن ابھی بھی کام کر کے خرچہ چلا رہی ہوتی ہے پھر کچھ عرصے بعد چھوٹی بہن کو بھی ماں ایک اچھے گھرانے بیاہ دیتی ہے پھر ماں خود محنت و مشقت سے کماتی ہے کچھ بڑی بیٹی مدد کرتی ہے اور کچھ داماد بھی مدد کرتا ہے ۔ پھر سال بعد بڑی بہن کا بیٹا ہوتا ہے اور چھوٹی بہن دوسرے شہر شفٹ ہو جاتی ہے ۔ یوں زندگی خوشیوں اور سکون کی لپیٹ میں آ جاتی ہے اور انہیں ان کے کئی برسوں کے صبر کا انعام مل جاتا ہے ۔



Kitab Nagri start a journey for all social media writers to publish their writes.Welcome To All Writers,Test your writing abilities.
Yusra Complete Novel By Aisha Amir is available here to download in pdf form and online reading.
Click on the link given below to Free download Pdf
Free Download Link
Click on download
give your feedback


Follow Our Whatsapp Channel FoR Latest Novel Update         👇👇👇👇
 

Follow Us On Instagram                    👇👇👇👇 


Follow Us On Instagram Tiktok


ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے ڈاؤن لوڈ کے بٹن پرکلک کریں
 اورناول کا پی ڈی ایف ڈاؤن لوڈ کریں  👇👇👇
 


Direct Link


Free MF Download Link



FoR Online Read

ناول پڑھنے کے بعد ویب کومنٹ بوکس میں اپنا تبصرہ پوسٹ کریں اور بتائیے آپ کو ناول

 کیسا لگا ۔ شکریہ


Post a Comment

Previous Post Next Post