Meri Duniya Written By Quratulain Hussain
Meri Duniya Written By Quratulain Hussain
وہ زوجہ شاہ ذین ملک تھی
جسے اس کا سرپرست اپنے ہاتھوں سے گنوا چکا تھا اور جو اپنے الفاظ سے دنیا کو بدل دینے
کی خواہش رکھتی تھی۔۔
جبکہ دوسری طرف دانیہ کا
دیوانہ تھا جس نے بنا سمجھے اسے جانے دیا اور قسمت کی کتاب انہے ایک صفحے پر پھر
سے لا پائے گی یا نہیں یہ دونوں میں سے کوئی نہیں جان پایا یہاں تک کہ خدا کا فیصلہ
آگیا.
یہ کہانی ہے کتابوں کی دنیا
کی اور ہم سب کے اندر موجود ہر ایک کی اپنی دنیا کی جس کو سمجھے بنا ہم کسی بھی دنیا
میں کامیاب نہیں ہو سکتے اور چند ایسے رشتوں کی جو ہم چاہ کر بھی خود سے دور نہیں
کر سکتے وہ ایک لڑی کے موتی ہوتے ہیں جن کا بکھرنا سب کو جدا کر جاتا ہے۔
یہ کہانی ہے ایک مخلص دل
کی جو چاہتا ہے کہ سب دل مخلص رہیں خود سے وابستہ لوگوں سے اور پھر دنیا کے ہر
انسان سے بنا یہ توقع رکھے کہ کوئی اس کو سراہے گا بس اپنا کام کریں اور خود کے
رستے تلاشیں اور خود کو بہتر بنائیں یہی امتحان ہے۔
ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے ڈاؤن لوڈ کے بٹن پرکلک کریں
اورناول کا پی ڈی ایف ڈاؤن لوڈ کریں 👇👇👇
Direct Link
ناول پڑھنے کے بعد ویب کومنٹ بوکس میں اپنا تبصرہ پوسٹ کریں اور بتائیے آپ کو ناول
کیسا لگا ۔ شکریہ